ڈیموکریٹس کی کامیابی: سیاسی مخالفین کا نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

تل ابیب: امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سیاسی مخالفین نے ان کے خلاف دباؤ بڑھا دیا۔سیاسی مخالفین نے کہا نیتن یاہو نے اسرائیل کی امریکا میں دہائیوں پر محیط دو جماعتی حمایت کو نقصان پہنچایا، اسرائیلی اپوزیشن رہنماؤں نے امریکی انتخابی نتائج کو نیتن یاہو […]
امریکی کانگریس پر ڈیموکریٹس کا کنٹرول، وزیر جنگ کیلئے مشکلات بڑھنے کا امکان

واشنگٹن: امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان پر ڈیموکریٹس کے کنٹرول سے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس کی کامیابی سے پیٹ ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی کوششوں میں تیزی آنے اور مزید ریپبلکنز ارکان کی حمایت ملنے کا امکان ہے۔سینیٹ کے ارکان ایران جنگ شروع […]
ایران سے مبینہ تعلقات پر امریکا کی بھارت اور ترکیہ کی کمپنیوں اور افراد کے خلاف نئی پابندیاں

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے ساتھ مبینہ کاروباری اور مالی روابط رکھنے کے الزام میں بھارت اور ترکیہ سے تعلق رکھنے والے افراد اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔واشنگٹن کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ایرانی حکومت کی معاونت کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کا حصہ ہیں۔ امریکی محکمہ […]
انتخابات کے بعد بھی امریکا کی ایران مخالف پالیسی نہیں بدلے گی، مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جو لوگ امریکی انتخابات کے بعد واشنگٹن کی پالیسی میں تبدیلی کی امید لگائے بیٹھے ہیں، وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔ان کا یہ بیان امریکی وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت کو نقصان پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد سامنے […]
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شد 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 182کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے […]
مولانا فضل الرحمان سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو غیر قانونی تعمیر پر نوٹس

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو قانونی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف بلڈنگ کنٹرول (ساؤتھ) کی جانب سے جے یو آئی (ف) سے منسلک مدرسہ اختر العلوم اسلام آباد کی عمارت تعمیراتی […]