موسم کے مختلف انداز، کہیں برفباری، کہیں بارش تو کہیں خشک موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ پہاڑی علاقوں میں […]
گوادر کے ساحل پر 30 فٹ طویل مردہ بلیو وہیل پھنس گئی

گوادر کے ایسٹ بے کے ساحل پر کوسٹ گارڈ آفس کے عقب میں دنیا کے سب سے بڑے سمندری جانور بلیو وہیل کی لاش آ گئی۔ ساحل پر پھنسنے والی وہیل کی لمبائی تقریباً 30 فٹ بتائی جاتی ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق بلیو وہیل گزشتہ دو روز سے گوادر کے سمندر میں تیرتی دیکھی جا […]
گھریلو صارفین کو گیس کب ملے گی؟ موسم سرما کے لیے گیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری

موسم سرما کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا، جس کے تحت صارفین کو 3 مخصوص اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی۔سردیوں میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) صارفین کو دن میں 3 وقت گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایس این جی پی ایل پنجاب […]
ٹرمپ انتخابات میں شکست کے بعد میمز کا نشانہ بن گئے

امریکا میں مڈ ٹرم الیکشنز کے نتائج سے متعلق ڈیموکریٹس کی کامیابی اور ری پبلکنز کی شکست کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دلچسپ میمز اور طنزیہ ویڈیوز کی بھرمار ہو گئی۔سوشل میڈیا صارفین نے مختلف میمز کے ذریعے ٹرمپ کی سیاسی پالیسیوں اور انتخابی نتائج پر طنز […]
اگر ڈیموکریٹس نے میرا مواخذہ کیا تو ان کی جماعت تباہ ہو جائے گی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکنز کی انتخابی شکست بڑی حد تک ایران جنگ کا نتیجہ ہے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت اپنی مقبولیت انتخابی امیدواروں تک منتقل نہیں کر سکی۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ خود انتخابی میدان میں […]
امریکا اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ چھڑنے کا خطرہ بڑھ گیا

امریکا اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ چھڑنے کا خطرہ بڑھ گیا۔امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایران پر بڑے حملے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل کر دی ہیں اور خطے میں مزید فوجی سازوسامان اور عسکری وسائل تعینات کیے جا رہے ہیں۔دوسری جانب قطری ثالث دونوں ممالک کے درمیان […]
ڈیموکریٹ ارکان نے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات کی ممکنہ تحقیقات کیلئے تیاری شروع کر دی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے ڈیموکریٹ ارکان نے کانگریس میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے گزشتہ 2 سال کے اقدامات کی ممکنہ تحقیقات کیلئے ابتدائی تیاری شروع کر دی۔امریکیمیڈیاکے مطابق کمیٹی نے نجی کمپنیوں اور امریکی انتظامیہ کو خطوط جاری کرکے متعلقہ دستاویزات اور ریکارڈ محفوظ رکھنے کی ہدایت […]
آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے جنوبی کوریا بھی میدان میں آگیا، بحری مشن تعینات کرنے کا فیصلہ

سیئول: جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز کے قریب سمندری راستے کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی کوششوں میں مدد کے لیے بحری نگرانی کے طیارے اور دھماکا خیز مواد ناکارہ بنانے والی ٹیم تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی […]
آئینی عدالت کا سہیل آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے مقدمات سے متعلق بڑا حکم

وفاقی آئینی عدالت نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کو تاحکم ثانی ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا۔چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم اس معاملے میں فریقین کو نوٹسز جاری کررہے ہیں ، دیگر فریقین عدالتی حکم دیکھ کر اپنی درخواست دائر کرسکتے ہیں۔چیف […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کمی

واشنگٹن: امریکی انتخابات کے نتائج کے اثرات، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد تک کمی ہوگئی۔امریکی خام تیل 7 فیصد سے زائد سستا ہوگیا، فی بیرل قیمت 89 ڈالر ہوگئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد کمی، 96 ڈالر فی بیرل فروخت ہونے لگا۔اماراتی مربن خام تیل بھی سستا، […]