Roze News

انتظار ختم! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

سستا پیٹرول سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

نئے پرائسنگ میکانزم کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہےجس کے بعد اس […]

ایران ، امریکہ کشیدگی ! طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوتے ، بالآخرچین نے ایران معاملے پر بڑا قدم اُٹھا لیا

ایران ، امریکہ کشیدگی ! طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوتے ، بالآخرچین نے ایران معاملے پر بڑا قدم اُٹھا لیا

چین نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کا مزید بڑھنا کسی کے مفاد میں نہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام متعلقہ فریق تحمل کا مظاہرہ کریں، فوری جنگ بندی کو یقینی بنائیں اور اختلافات […]

ایران،امریکہ کشیدگی پر میلونی نے خاموشی توڑ دی، ایران کے حق میں بڑا بیان سامنے آگیا

ایران،امریکہ کشیدگی پر میلونی نے خاموشی توڑ دی، ایران کے حق میں بڑا بیان سامنے آگیا

ایران،امریکہ کشیدگی! جارجیا میلونی کا سفارتی حل پر زور، اٹلی جنگ میں شامل نہیں ہوگا اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں کہا ہے کہ اٹلی کسی بھی فوجی کارروائی یا ایران پر حملوں میں شریک نہیں ہوگا اور خطے میں بحران کا حل صرف سفارت […]

آزاد کشمیر الیکشن! غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) آگے جبکہ پیپلز پارٹی پیچھے ہے

آزاد کشمیر الیکشن! غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) آگے جبکہ پیپلز پارٹی پیچھے ہے

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں ،  چیف الیکشن کمشنر میر پور کی جانب سے پولنگ کا وقت ایک گھنٹے بڑھایا گیا تھا، پولنگ کا عمل 6 بجے تک بلا […]

وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا: شہری آسان قرض کیسے حاصل کریں؟

وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا: شہری آسان قرض کیسے حاصل کریں؟

وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے رہائشی مسائل کے حل اور کم و متوسط آمدنی رکھنے والے خاندانوں کو اپنا گھر فراہم کرنے کے لیے وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام شروع کردیا ہے۔ سرکاری طور پر ’وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام، گھر ہو تو اپنا‘ کے نام سے شروع کیے گئے اس منصوبے کے […]

آزادکشمیر الیکشن: اطلاع ہے کہ ن لیگی امیدوار کی فائرنگ سے پی پی کارکن جاں بحق ہوا، بلاول کا الزام

ابھی بھی چاہتا ہوں حکومت خیبرپختونخوا کے لیے کوئی درمیانی راستہ نکالے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 9 کوٹلی میں پیپلزپارٹی کارکن کے قتل پر کہا کہ اطلاع ہے فائرنگ مسلم لیگ ن کے امیدوار کی جانب سےکی گئی تھی۔  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 9 کوٹلی 2 […]

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے۔ کرنل (ر) شیر افگن خان سروے آف پاکستان کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد عملی سیاست کا آغاز کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 2013 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے […]

گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کے عدالت پیش ہوتے ہی بڑا حکم جاری

گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کے عدالت پیش ہوتے ہی بڑا حکم جاری

انسداددہشت گردی کی عدالت نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کیس میں گرفتار ملزم سعد عباسی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ ملزم سعد عباسی کو پہلے سے دیے گئے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جج ابوالحسنات […]

عالمی منڈی میں خام تیل پیٹرول،ڈیزل کی قیمتیں کمی کی طرف جارہی ہیں، انتظار ختم ،وزیرپیٹرولیم کا اہم بیان بھی سامنے آگیا

عالمی منڈی میں خام تیل پیٹرول،ڈیزل کی قیمتیں کمی کی طرف جارہی ہیں، انتظار ختم ،وزیرپیٹرولیم کا اہم بیان بھی سامنے آگیا

عالمی منڈی میں خام تیل پیٹرول،ڈیزل کی قیمتیں کمی کی طرف جارہی ہیں، وزیرپیٹرولیم سب سےپہلےتوقیمتوں کے حوالے سے خبر ہے کہ باب المندب میں پھنسے جہاز نکل آئے ہیں: علی پرویز ملک وفاقی وزیر پیٹرول علی پرویز ملک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سب سےپہلےتوقیمتوں کے حوالے سے خبر ہے کہ باب […]

ایران جنگ میں اب تک کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوچکے؟ پینٹاگون نے تفصیلات جاری کردیں

اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ

پینٹاگون نے امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جس کے مطابق جنگ کے آغاز سے […]