Roze News

اب پرانی نمبر پلیٹ نہیں چلے گی! خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ہوں گی

بینک سے اقساط پر گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کی تمام سرکاری اور نجی گاڑیوں کے لیے نئی RFID نمبر پلیٹس لازمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت پرانی نمبر پلیٹس تبدیل کی جائیں گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں رجسٹرڈ تمام سرکاری اور نجی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا […]

آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ، کن کن علاقوں میں ہوگی موسلا دھار بارش؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ، کن کن علاقوں میں ہوگی موسلا دھار بارش؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک بھر میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لے لی، آج سے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت […]

ٹرمپ کے فیصلے کا فوری اثر، تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آ گئیں، عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی میں کمی کے آثار سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جاری حملوں میں وقفہ دینے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ […]

عوام کیلئے خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

عوام کیلئے خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے نئی قیمتوں کا تعین آج کرے گا۔عالمی […]

پیٹرولیم مصنوعات پر نئے ٹیکسوں کا نفاذ عوام پر ظلم ہے، ڈاکٹر خالد محمود خالد

پیٹرولیم مصنوعات پر نئے ٹیکسوں کا نفاذ عوام پر ظلم ہے، ڈاکٹر خالد محمود خالد

جنرل سیکرٹری سوات ٹریڈرز فیڈریشن، ڈاکٹر خالد محمود خالدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ اور مسلسل قیمتوں میں اضافے کو عوام پر سراسر ظلم اور حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات […]

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے مسائل فوری حل کیے جائیں ورنہ ملک گیر تحریک شروع کرینگے،آل پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز فیڈریشن

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کے مسائل فوری حل کیے جائیں ورنہ ملک گیر تحریک شروع کرینگے،آل پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز فیڈریشن

اسلام آباد: آل پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز فیڈریشن کا ایک ہنگامی اجلاس پمز ہسپتال اسلام آباد میں مرکزی صدر شرافت اللہ یوسفزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں سندھ، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر سے مرکزی و صوبائی عہدیداران نے شرکت کی۔اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ارشد خان، مرکزی چیئرمین […]