Roze News

فوجی جوانوں کی شہادت کو تنخواہ سے جوڑنا بے حسی ، وزیر دفاع کا مولانا کے بیان پر شدید ردعمل

فوجی جوانوں کی شہادت کو تنخواہ سے جوڑنا بے حسی ، وزیر دفاع کا مولانا کے بیان پر شدید ردعمل

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کو بے حسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں کی وطن کیلیے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا شہدا کے لواحقین کے جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف مئ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان […]

راولپنڈی،ماجد ستی قتل کیس میں مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید، کمرہ عدالت سے گرفتار

جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا

راولپنڈی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ماجد ستی قتل کیس میں مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صافی نے فیصلہ سنایا، فرخ کھوکھر کو کمرہ عدالت سے گرفتار ہتھکڑیاں لگا دی گئیں۔ عدالت نے سخت ترین سیکیورٹی حصار میں فرخ کھوکھر کو اڈیالہ […]

ایرانی قیادت کی پہلی اور دوسری سطح ختم ،ٹرمپ کا آج بھی ایران پر مزید سخت حملوں کا اعلان

اسرائیل کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے وسائل ناکافی ہیں: امریکی جنرل کا حکومت کو انتباہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے آج بھی جاری رہیں گے اور ایران کو بھاری نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ایک آزمائش تھی […]