ماہ صفر کا چاند کب نظرآئیگا ؟ سپارکو نے پیش گوئی کردی

سپارکو کے مطابق صفر 1448ہجری کا نیا چاند آج دوپہر (منگل)2بجکر 44منٹ پر پیدا ہوگا، کل 15جولائی (بدھ )کی شام صفر کے چاند کی رویت کے امکانات روشن ہیں ۔ کل 15جولائی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 29گھنٹے ہوگی ، ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب ماہتاب کے درمیان تقریباً 65منٹ […]
ایرانی ریال کی قدر میں بڑی تبدیلی، پاکستانی روپے کے مقابلے نئے ریٹ جاری

ایرانی ریال کی قدر میں تبدیلی، پاکستانی روپے کے مقابلے نئی شرحِ مبادلہ جاری اوپن مارکیٹ میں ایک پاکستانی روپے کے بدلے 4,942.01 ایرانی ریال، تازہ ریٹ لسٹ سامنے آگئی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کے مقابلے پاکستانی روپے کی تازہ ترین شرح تبادلہ جاری کر دی گئی […]
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ شہریوں کو خراب موسمی صورتحال کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرۂ عرب سے […]
انسانی ہمدردی کی مثال قائم!پاکستان نے خوراک اور ادویات افغانستان پہنچانے کی اجازت دیدی

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ایک ہزار کنٹینرز مرحلہ وار افغانستان منتقل کیے جائیں گے، جبکہ ابتدائی کھیپ کی کلیئرنس کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر اہم اقدام اٹھاتے ہوئے افغانستان کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی ہے۔ وفاقی […]
انتظار ختم !فیفا ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل ،فرانس اور اسپین آج مدمقابل ہونگے

فیفا ورلڈ کپ 2026، پہلا سیمی فائنل آج، فرانس اور اسپین کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں آج پہلے سیمی فائنل میں دو عالمی طاقتیں فرانس اور اسپین ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ سنسنی خیز […]
سی پی این ای وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال،اے بی سی نظام میں اصلاحات پر اتفاق

اسلام آباد:،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز(سی پی این ای) کے صدر کاظم خان کی قیادت میں وفد کی ملاق ات، اخباری صنعت کو درپیش مسائل، آڈٹ بیورو آف سرکولیشنز (اے بی سی) میں اصلاحات، نیوز ایجنسیوں کے بجٹ، میڈیا ہائوسز کے واجبات اور ڈمی اخبارات […]
کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر گرفتار

کراچی: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث سہولت کاروں کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا گیا، حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر کو گرفتار کرلیا گیا۔کراچی میں وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک، ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر کے ہمراہ پریس […]
آبنائے ہرمز میں امریکا کو مداخلت کرنے نہیں دیں گے، ایرانی فوج

تہران :ایران کی فوج نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمُز میں مداخلت کر کے توانائی کی ترسیل کی سیکیورٹی کو سنگین نقصان پہنچایا ہے۔تہران سے جاری ہونے والے بیان میں خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا تھا کہ […]
فضل الرحمان کا فوجیوں کی قربانی کو تنخواہ کا معاوضہ کہنا اسلامی تعلیمات سے ہم آہنگ نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں کی بے مثال قربانی کو محض تنخواہ کا معاوضہ قرار دینا نا انصافی ہے، یہ اخلاق کے تقاضوں کے مطابق ہے اور نہ ہی اسلامی تعلیمات سے ہم آہنگ۔ […]
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم جبکہ بھارت کے تقریباً برابر ہیں، مقامی ڈیزل کی پیداوار بڑھانے کے لیے ریفائنری پالیسی میں ترامیم تجویز کر دی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم نرخوں کے تعین کے نظام میں […]