Roze News

سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کےانتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا

سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کےانتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا

سابق امیر قطر کے انتقال پر 13 جولائی کو قطر کے شاہی خاندان اور عوام سے یک جہتی کے طور پر یوم سوگ منایا جائے گا۔  وفاقی حکومت کے کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے قطر کے شاہی خداندان اور عوام سے برادارانہ یک […]

11 سالہ بچی فروخت کے بعد 80 سالہ بوڑھے سے بیاہ دی گئی

11 سالہ بچی فروخت کے بعد 80 سالہ بوڑھے سے بیاہ دی گئی

ڈیرہ غازی خان کے علاقے پھگلہ میں 11 سالہ بچی کو مبینہ طور پر 15 لاکھ روپے میں فروخت کرکے 80 سالہ شخص سے نکاح کرانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے نوٹس کے بعد بارڈر ملٹری پولیس نے معمر دولہا کو گرفتار کر لیا، جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ڈپٹی […]

بلوچستان سے افسوسناک خبر آگئی، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور جاں بحق

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

بلوچستان کے ضلع واشک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور دکانوں پر فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے جب کہ حکومت بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے شفاف تحقیقات اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا […]

بنگلادیش میں طوفانی بارشوں کے باعث 44 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ

بنگلادیش میں طوفانی بارشوں کے باعث 44 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ

بنگلا دیش میں کئی روز سے جاری شدید مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مختلف حادثات میں کم از کم 44 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں کے باعث متعدد سڑکیں اور پل تباہ ہو گئے، ہزاروں گھر زیرِ آب آ گئے اور امدادی سرگرمیوں میں […]

اٹلی کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلیے اڈے دینے سے انکار

اٹلی کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلیے اڈے دینے سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف سخت پالیسی کے باوجود اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دوٹوک بات کا اظہار اطالوی وزیراعظم نے نیٹو اجلاس […]

بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بڑا ایکشن، 1686 افراد حراست میں لے لیے گئے

قانون کے ہاتھ لمبے ہوتے ہیں!ویلڈن پنجاب پولیس !پنجاب میں غیر قانونی افغان باشندوں کی الٹی گنتی شروع،37 ہزاروں افراد ڈی پورٹ

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں مختلف آپریشنز کے دوران 1 ہزار 686 غیر قانونی افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی علاقوں میں کیے گئے 40 کامیاب آپریشنز کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم […]

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئےاہم خبر! سولر پلیٹس کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے اہم خبر،بالآخر سولر پینلز کی قیمتیں سامنے آگئیں

پاکستان میں سولر پلیٹس کی قیمتیں، 12 جولائی کے تازہ ریٹس جاری، فی واٹ قیمت میں فرق برقرارہے ۔ پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں اے گریڈ سولر پلیٹس کی قیمت برانڈ، معیار، واٹ اور شہر کے حساب سے مختلف ہے، جبکہ صارفین بہتر قیمت […]

حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا! مفت بجلی کا کھیل ختم، اب افسران کو بھی بجلی کا بل ادا کرنا ہوگا

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے گریڈ 18 سے 20 تک کے افسران کے لیے مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔ اب ان افسران کو بھی عام صارفین کی طرح بجلی کے بل موصول ہوں گے۔ لیسکو ذرائع کے مطابق گریڈ 18، 19 اور 20 کے افسران کو ملنے والی مفت […]

ایرانی ریال کی قیمت میں بڑا ردوبدل، پاکستان میں آج کا نیا ریٹ سامنے آگیا

کیا ایرانی ریال آنیوالےدنوں میں بڑا منافع دے سکتا ہے؟ تازہ ریٹس سامنے آگئے

پاکستان میں آج بروز اتوار 12 جولائی 2026 کو ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح جاری کر دی گئی ہے۔ کرنسی مارکیٹ کے مطابق ایرانی ریال کی قیمت میں حالیہ عرصے کے دوران نمایاں تبدیلیاں دیکھی گئی ہیں تازہ ترین ایکسچینج ریٹ کے مطابق 1 ایرانی ریال کی قیمت تقریباً 4 ہزار 942 پاکستانی روپے […]

ملک بھر میں سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری، جانیے آج ایک تولہ سونا کتنے کا ہو گیا

عالمی منڈی سے بڑی خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

ملک بھر میں اتوار 12 جولائی 2026 کے لیے سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار ہیں، جبکہ چاندی کے نرخ بھی مستحکم ہیں۔ 24 قیراط سونے کی قیمت فی 10 گرام 3 لاکھ 71 ہزار 687 […]