پاکستان تازہ ترین

سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کےانتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا

سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کےانتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا

سابق امیر قطر کے انتقال پر 13 جولائی کو قطر کے شاہی خاندان اور عوام سے یک جہتی کے طور پر یوم سوگ منایا جائے گا۔ 

وفاقی حکومت کے کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے قطر کے شاہی خداندان اور عوام سے برادارانہ یک جہتی کے طور امیر کے والد اور سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر وزیراعظم نے پیر 13 جولائی 2026 کو پاکستان میں بطور یوم قومی سوگ قرار دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 13 جولائی 2026 کو ملک بھر میں مکمل طور پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image