چین کی طاقت دیکھ کر ایران بھی خاموش نہ رہ سکا، مبارکباد کے ساتھ ایسا اعلان کہ سب حیران رہ گئے

چین کے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل کے کامیاب تجربے پر ایران کا ردعمل، دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ چین کی جانب سے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد ایران نے بیجنگ کی دفاعی صلاحیتوں اور فوجی خودمختاری کو خطے میں طاقت کے توازن کے لیے […]
چین کے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل کے کامیاب تجربے پر اٹلی کا ردعمل، خطے میں استحکام برقرار رکھنے پر زور

چین کی جانب سے آبدوز سے اسٹریٹجک بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد اٹلی نے خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے تمام فریقوں سے تحمل اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
چین کے کامیاب تجربے پر روس نے دوستی کا حق ادا کر دیا،دنیا کو بڑا اشارہ مل گیا

چین کے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل کے کامیاب تجربے پر روس کی مبارکباد، پیوٹن کا بیجنگ سے تعاون مزید مضبوط بنانے کا اعادہ چین کی جانب سے آبدوز سے اسٹریٹجک بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد روس نے بیجنگ کو مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے […]
چین کا دفاعی امتحان کامیاب، آبدوز سے میزائل فائر

چین نے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ڈمی وارہیڈ سے لیس تجرباتی میزائل بحرالکاہل میں مقررہ مقام پر گرا، میزائل تجربہ معمول کی فوجی تربیتی پروگرام کا حصہ تھا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تجربہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق کیا گیا، […]
چین میں گرمی کا توڑ، چھتوں پر مصنوعی بارش کا سسٹم لگادیا گیا

دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی اور ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے عام طور پر ایئر کنڈیشنرز کا استعمال کیا جاتا ہے، لیکن چین نے اپنے گنجان آباد شہروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایک ایسا انوکھا اور سستا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ چین کے شمالی […]
نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کر گئے

نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 50 سالہ اللہ رکھا پیپسی ون مین شو کرنے کے ساتھ سٹیج ڈراموں میں بھی کام کرتے تھے ،اللہ رکھا پیپسی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ تھے ۔ اللہ رکھا پیپسی کے جنازے کا […]
گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس:ملزم شناختی پریڈکیلئے ریمانڈ پرجیل منتقل

گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں پولیس نے قاتل سعد عباسی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا۔ ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اسے شناختی پریڈ کے لیے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے […]
ڈیڈلائن ختم، حکومت حرکت میں آگئی، افغان شہریوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، گرفتاریاں شروع

حکومتی مہلت ختم ہونے کے بعد افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، جبکہ زیرحراست افراد کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہولڈنگ کیمپوں سے افغانستان واپس بھجوایا جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے مقررہ مہلت ختم ہونے کے بعد پاکستان میں غیر قانونی اور عارضی […]
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہا۔ حالیہ دنوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد اب سونے کی قیمتوں میں نمایاں کریکشن دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں […]
صدر آصف علی زرداری آج کس ملک کا دورہ کریں گے؟ نام سامنے آگیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کرغزستان کے چار روزہ سرکاری دورے کے دوران اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کرغز قیادت سے اہم ملاقاتیں اور دوطرفہ مذاکرات کریں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے 9 جولائی تک جمہوریہ کرغزستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ یہ گزشتہ 21 برسوں کے دوران کسی بھی […]