Roze News

غیر قانونی طور پر مقیم 10 افغان باشندے گرفتار، پناہ دینے والا گودام مالک بھی گرفتار

غیر قانونی طور پر مقیم 10 افغان باشندے گرفتار، پناہ دینے والا گودام مالک بھی گرفتار

گرفتار ہونیوالوں میں اویس، عبدالرحمٰن، اسماعیل، شمس الدین، احسان اللہ اور حبیب اللہ سمیت دیگر افراد شامل ہیں، جو طویل عرصے سے مذکورہ کمپاؤنڈ میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شرافی گوٹھ پولیس نے اندرون گتہ کباڑ کمپاؤنڈ، اسماعیل گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم 10 […]

گروپ کیپٹن شہادت کیس، ملزم کی عمر، تعلیمی قابلیت اور پیشہ کیا تھا؟ ملزم نے سب کچھ اُگل دیا، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی

گروپ کیپٹن شہادت کیس، ملزم کی عمر، تعلیمی قابلیت اور پیشہ کیا تھا؟ ملزم نے سب کچھ اُگل دیا، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو فیض آباد بس اڈے سے لاہور روانہ ہوتے دیکھا گیا ہے، جبکہ ایک اور ویڈیو میں وہ ایک دکان پر کپڑے تبدیل کرتا ہوا بھی نظر آتا ہے۔ فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو شہید کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر […]

پاکستانی مارکیٹ میں بڑا اپ ڈیٹ، ایرانی ریال کے نئے ریٹ سامنے آگئے

کیا ایرانی ریال آنیوالےدنوں میں بڑا منافع دے سکتا ہے؟ تازہ ریٹس سامنے آگئے

پاکستانی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں حالیہ ہفتوں کے دوران نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی بنیادی وجہ طلب و رسد کا فرق اور معاشی دباؤ قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں اوپن کرنسی مارکیٹ کے تحت آج بروز پیر 6 جولائی کو ایرانی ریال کی تازہ […]

الوداع! 2026 ورلڈ کپ میرا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، کرسٹیانو رونالڈو نے بالآخر حتمی اعلان کر دیا

جی ہاں، یہ میرا آخری ورلڈکپ تھا، آج مطمئن ضمیر کے ساتھ جا رہا ہوں: رونالڈو

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور اسٹار اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کا فیفا ورلڈ کپ ان کے بین الاقوامی فٹبال کیریئر کا آخری عالمی ٹورنامنٹ ہوگا۔ اعلان نے شائقین کو حیران اور جذباتی کر دیا ہے۔ اسپین کے خلاف ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے […]

سیمنٹ سیکٹر میں زبردست انقلاب، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری منظور، معیشت کیلئے بڑی خوشخبری

سیمنٹ سے متعلق بڑی خوشخبری کی پیشگوئی

لکی سیمنٹ کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں اضافہ اور ملک میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں بہتری نے صنعتی شعبے میں مثبت رجحان پیدا کر دیا ہے۔ ملک میں صنعتی ترقی کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں 7 نئے سیمنٹ پلانٹس کے قیام کے لیے 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری […]

سونا سستا ہوا یا مہنگا؟انتظار ختم ،عالمی منڈی سے حیران کن اپ ڈیٹ آگئی

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

امریکی شرح سود سے متعلق توقعات میں تبدیلی، عالمی منڈی میں سونا دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب مستحکم رہیں، جہاں امریکی معیشت سے متعلق کمزور روزگار کے اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد سرمایہ کاروں […]

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری آ گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اعلان

اوپیک پلس کی جانب سے اگست سے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی توانائی مارکیٹ میں نئی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث قیمتوں پر دباؤ برقرار رہنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ عالمی منڈی میں(آج)پیر کے روز خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں،اگلے 24 گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پنجاب میں مون سون سیزن ختم

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کیلئے موسمی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے متعدد شہروں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک جبکہ دیگر علاقوں میںگرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسم کی […]

غیر ملکی خواتین سے اغوا اور زیادتی کیس میں پیشرفت، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ

غیر ملکی خواتین سے اغوا اور زیادتی کیس میں پیشرفت، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ

لاہور: ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا۔تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ جن ملزمان کے ڈی این اے میچ ہوئے ان میں ملزم نواز […]

شہید آیت اللہ خامنہ ای کے قاتل اپنے انجام سے نہیں بچ سکیں گے، ایرانی آرمی چیف

شہید آیت اللہ خامنہ ای کے قاتل اپنے انجام سے نہیں بچ سکیں گے، ایرانی آرمی چیف

اسلام آباد:ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای قتل کے ذمہ داروں کا تعاقب کیا جائے گا اور وہ اپنے انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔ ایرانی آرمی چیف نے کہا کہ شہید سپریم لیڈر نے عزت، آزادی اور قومی وقار […]