ایران پر حملہ مہنگا پڑیگا؟چین کے بعد روس بھی ایران کیساتھ کھڑا ہوگیا

امریکہ نے رات گئے ایران میں متعدد فوجی اہداف پر فضائی حملے کیے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی آبنائے ہرمز میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں کی گئی، جبکہ حملوں میں ڈرون، میزائل اور ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مؤقف […]
امریکہ کےدوبارہ حملے کے بعد چین نے ایران سے متعلق بڑا اعلان کردیا

امریکہ نے رات گئے ایران میں متعدد فوجی اہداف پر فضائی حملے کیے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی آبنائے ہرمز میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں کی گئی، جبکہ حملوں میں ڈرون، میزائل اور ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مؤقف […]
وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ایران اور سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ میں شرکت کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بھی ایران جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت […]
بڑا اعلان؛ تہران اور دبئی کے درمیان پروازیں یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی

امریکا سے جنگ بندی معاہدے طے پانے کے بعد ایران نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ فضائی سفر کو یکم جولائی سے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ ماجد اخوان نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ایران اور امارات کے […]
ایران اٹلی کا ٹیلیفونک رابطہ !کیا اٹلی ایران کیخلاف جنگ میں شامل تھا؟ فون کال کے بعد حقیقت سامنے آ گئی

اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور کہا کہ ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہوئے۔اطالوی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف اپنے فوجی اڈوں کے استعمال کی کبھی اجازت نہیں دی۔ انھوں نے اس موقع پر آبنائے ہرمز کو […]
پاکستان کی معروف شیف راحت علی انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف اور سینئر شیف راحت علی انتقال کر گئیں۔پاکستان کی معروف اور سینئر شیف راحت علی اپنی بہترین لذیذ ریسیپیز اور دھیمے انداز گفتگو کی وجہ سے ناظرین میں بےحد مقبول تھیں۔ ان کے انتقال کی خبر نے ان کے مداحوں اور کھانا پکانے کے شوقین افراد کو افسردہ کر دیا۔ شیف راحت […]
اسلام آباد، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، مظفرآباد، مالاکنڈ، سوات، دیر، ایبٹ آباد اور خیبرپختونخوا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بدلیں، مگر امید بڑھ گئی،حکومت کے پیٹرولیم پالیسی پر اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد وفاقی وزیر پیٹرولیم کے بیان نے شہریوں کی توجہ حاصل کر لی ہے، جبکہ حکومت کے مؤقف کو عوامی سطح پر مثبت ردعمل بھی مل رہا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
پاکستان میں سٹرابیری مون کب نظر آئے گا؟ تاریخ بارے پتا چل گیا

آسمانی مناظر کے شوقین افراد کیلئے ایک دلکش فلکی مظہر جلد پاکستان کے آسمان پر جلوہ گر ہونیوالا ہے جہاں رواں ماہ سٹرابیری مون دیکھنے کا شاندار موقع میسر آئیگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سٹرابیری مون 30 جون کو دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی نظر آئے گا جبکہ یہ مکمل چاند 29 اور 30 […]
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کی انٹری، محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کے آغاز کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق یکم جولائی سے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق مون سون سسٹم سب سے پہلے شمال مشرقی پنجاب اور آزاد […]