4.5 فیصد تک بڑی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے نتیجے میں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل مزید ساڑھے چار فیصد تک سستا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ گراوٹ کے بعد تیل کی قیمتیں ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی سے قبل کی سطح کے […]
فیفا ورلڈ کپ میں بڑا فیصلہ! مسلم کھلاڑیوں کیلئے ٹرافی کیوں بدل دی گئی؟ جانئے

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں ایک جانب میدان کے اندر گولز کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، وہیں میدان سے باہر بھی اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا نے مسلمان کھلاڑیوں کے مذہبی جذبات اور عقائد کے احترام میں ’’مین آف دی میچ‘‘ (Player of the Match) […]
سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,187 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 31 […]
پاکستان میں ایرانی ریال کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آخر وجہ کیا بنی؟ جانئے

بین الاقوامی پابندیوں اور معاشی دباؤ کے باوجود ایرانی ریال نے پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں حالیہ ہفتوں کے دوران غیر معمولی مضبوطی دکھائی ہے، جس کے نتیجے میں اس کی طلب اور قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تازہ ترین اوپن مارکیٹ ریٹس میں ایک پاکستانی روپے […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار، مگر حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں نمایاں کمی کر دی

حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد فضائی شعبے میں مثبت اثرات اور ایئرلائنز کے آپریشنل اخراجات میں کمی […]
سونا پھر بے قابو، عالمی منڈی میں قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں پھر بلند، فی اونس قیمت 4,000 ڈالر کی سطح سے اوپرچلی گئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی اونس قیمت دوبارہ 4,000 ڈالر کی سطح سے اوپر چلی گئی ہے۔ تازہ رجحان کے مطابق […]
امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میںپھر اضافہ ریکارڈ۔ خطے میں بڑھتی ہوئی اس صورتحال کے باعث عالمی معیشت اور توانائی مارکیٹ غیر یقینی کیفیت سے دوچار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ تنازع اس وقت مزید سنگین صورت اختیار کر گیا جب ایران کی جانب سے امریکی […]
پیٹرول سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، حکومت نے قیمت برقرار رکھی، مگر مٹی کے تیل کی قیمت میں زبردست کمی کر دی

وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ […]
بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیا رخ اختیار کریگا؟ محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی

ملک بھر میں بارشوں، گرج چمک اور تیز ہواؤں کا الرٹ، این ڈی ایم اے نے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کر دی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے […]