ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس روانہ

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی صدر کو رخصت کیا، جبکہ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر حکام بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو دورہ پاکستان […]
ایچ نائن اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں اچانک خوفناک آتشزدگی کے باعث شدید نقصان ہوا ہے، جہاں متعدد دکانوں میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ اچانک بازار کے ایک حصے میں بھڑکی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے […]
ایران سے تیل کی خریداری 3 ممالک نے شروع کردی؟

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین، شمالی کوریا اور جاپان نے ایرانی تیل کی تیزی سے خریداری شروع کردی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی فروخت کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، چین، شمالی کوریا اور جاپان نے تیل کی تیزی سے خریداری […]
یکم جولائی سے سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 14 ہزار روپے تک کمی، صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد ملک میں ہائی اینڈ اور مہنگے سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 10 ہزار سے 14 ہزار روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ رعایت […]
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر پاک فضائیہ کا شاندار فضائی استقبال

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی پاکستان آمد پر پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے شاندار فضائی استقبال کیا۔ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی ایرانی صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے خصوصی اسکواڈ نے سلامی پیش کی، جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 جنگی طیاروں پر مشتمل چھ جہازوں کی فارمیشن نے صدارتی […]
ایسا نہیں ہو سکتا دوسروں کے پاس میزائل ہوں اور ایران کے پاس نہ ہوں: شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے وفود کی سطح پر ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان ہمیشہ کیلئے بھائی بھائی بن گئے ہیں، دنیا بھر میں اس پیس ڈیل کو سبوتاژ کرنے والے بہت ہیں، ایران کا میزائل پروگرام کبھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنا، ایسا نہیں ہو سکتا دوسروں […]
ایف آئی ایچ پرو لیگ؛ پاک بھارت میچ کے آغاز پر پاکستان کا غلط پرچم پیش کردیا گیا

ایف آئی ایچ پرو لیگ میں پاک بھارت میچ کے آغاز کے موقع پر پاکستان کا غلط پرچم پیش کردیا گیا۔ ایف آئی ایچ پرو لیگ میں پاک بھارت میچ کے آغاز سے قبل انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی غفلت کے باعث دونوں ٹیموں کے قومی ترانوں کی تقریب کے دوران پاکستان کا […]
کیا اس آسان نظر آنے والی پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہیں؟

اوپر دیے گئے معمے یا پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟ ویسے تو اس میں کچھ بھی زیادہ مشکل محسوس نہیں ہوتا۔ مگر سوال کو کچھ اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ بہت کم افراد کا جواب درست ہوتا ہے۔ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں مکئی کے بھٹے، پاپ کارن کے ڈبے […]
گلوکار طارق طافو کی نماز جنازہ ادا،عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی

گلوکار طارق طافو کی نماز جنازہ اقبال ٹاؤن کےشہنشاہ قبرستان میں ادا کردی گئی ،نماز جنازہ میں گلوکاروں فنکاروں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ طارق طافو کا جنازہ انکی رہائش گاہ شاہ نور اسٹوڈیو سے اٹھایا گیا،جنازے میں اداکار فردوس جمال،ساحر علی بگا،ملکو ،عباس جٹ اور دیگر نے شرکت کی ، پرڈیوسر سخی […]
ایرانی ریال کی قیمت دیکھتے ہی دیکھتے دگنی،خریدنے والوں کی لائنیں لگ گئیں، ڈالر کی اڑان رک گئی، دم دبا کر بھاگ نکلا!

ایران اور امریکا کے درمیان 60 روزہ امن معاہدے کی خبروں کے بعد پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے نتیجے میں کرنسی کی قیمت راتوں رات تقریباً دگنی ہو گئی ہے اور خریداروں کی بڑی تعداد مارکیٹ کا رخ کر رہی ہے۔ میڈیا […]