اگر سعودی عرب ہمیں ساڑھے 5ہزار بھکاری پکڑ کر دے اور کہے یہ آپ کے لوگ ہیں تو ہم کیا کریں؟ طلال چوہدری

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر سعودی عرب ہمیں اگر ساڑھے 5 ہزار بھکاری پکڑ کر دے اور کہے یہ آپ کےلوگ ہیں تو ہم کیا کریں؟۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستانیوں کو بیرون ملک سے ڈی […]
عالمی تیل مارکیٹ کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ؟ کیا چین اب تیل مارکیٹ کو کنٹرول کریگا؟ امریکی میڈیا

ایران جنگ کے باوجود تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک نہ پہنچ سکیں اور برینٹ خام تیل 78 ڈالر سے نیچے آ گیا، جس کی بڑی وجہ چین کی طلب میں تبدیلی اور عالمی سپلائی میں ممکنہ بہتری ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا مستقبل اب صرف مشرقِ […]
دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان میں بنجر زمینوں کی بحالی اور جدید زراعت کے فروغ کی جانب بڑا قدم

پاکستان اور چین کے اشتراک سے پاکستان میں بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے اور جدید زراعت کے فروغ کیلئے پہلی زرعی تحقیقی لیبارٹری قائم کر دی گئی ہے، جسے زرعی انقلاب کی اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں زرعی انقلاب کی جانب اہم پیشرفت، بنجر زمینوں کو قابلِ […]
عالمی منڈی میں تہلکہ! تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، فی بیرل کتنے کا رہ گیا؟ پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے والا؟جانئے

تیل سپلائی کے معمول پر آنے اور کشیدگی کم ہونے سے قیمتیں مزید نیچے جا سکتی ہیں، جبکہ اس کا مثبت اثر درآمدی ممالک بشمول پاکستان پر بھی پڑنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا ایران معاہدے کے بعد عالمی تیل مارکیٹ میں استحکام کے آثار، قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈامریکا اور ایران کے […]
فلکیات کا خوبصورت منظر قریب! پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسٹرابیری مون کب اور کہاں نظر آئیگا؟ جانئے

گرمیوں کا پہلا مکمل چاند جسے ’اسٹرابیری مون‘ کہا جاتا ہے، یہ دلکش نظارہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 29 جون کی شام کو اپنے عروج پر پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مکمل چاند 21 جون کے موسمِ گرما کے آغاز کے بعد نمودار ہونے والا پہلا مکمل چاند ہو […]
سولر لگوانے والوں کیلئے زبردست خبر! بیٹریاں اور سولر پلیٹس مزید سستی ہو گئیں

پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے بعد سولر پلیٹس اور بیٹریوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند صارفین کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول سستا ہوتے ہی سولر مارکیٹ میں بھی بڑی خوشخبری، پلیٹس اور بیٹریوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی پیٹرولیم […]
سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ایک روز کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی، فی تولہ سونا 10 ہزار 400 روپے سستا تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں ایک روز کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں اور […]
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی

بجٹ منظوری کے بعد اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا، جبکہ حکومت نے معاشی ترقی، صنعتی نمو اور فی کس آمدنی میں اضافے کو اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اراکین اسمبلی نے بجٹ […]
لندن میں آج روایتی حریف آمنے سامنے، پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ

پاکستانی ٹیم کو دو اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کا سامنا ہے، جبکہ بھارت مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ تفصیلات کے مطابق پرو ہاکی لیگ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج لندن میں مدمقابل آئیں گی، جہاں شائقین ہاکی کو ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ […]
بارش کے منتظر عوام کیلئے خوشخبری، تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

شدید گرمی کے بعد بادلوں کی انٹری، متعدد شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع، محکمہ موسمیات کی تفصیلی پیشگوئی جاری محکمہ موسمیات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، تاہم جنوبی پنجاب، جنوبی بلوچستان، کشمیر اور ملحقہ […]