Roze News

9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند ہوگی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند ہوگی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

 9 اور 10 محرم کو جزوی موبائل سروس بند کرنے کے لیے محکمہ داخلہ کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے اپنی سیکیورٹی ہوم ورک رپورٹ مکمل کر لی۔ آئی جی خیبر پختونخوا […]

ڈیل پر دستخط ہو گئے، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں ایرانی صدر سے ملاقات کیلئے تیار ہیں: روبیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان ملاقات ہو ئی جس دوران صدر میکرون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ڈیل انتہائی اہم اقدام ہے جس سے آبنائے ہرمز کھل جائے گی جبکہ صدر ٹرمپ کا کہناتھا کہ ڈیل پر دستخط ہوگئے، آبنائے ہرمز کھل گئی، جمعہ کو آبنائے ہرمز کو […]

سعودی عرب میں محرم کے چاند کا اعلان

اب کوئی رعایت نہیں!سعودی عرب کا غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف ایکشن! ایک ہفتے میں 12 ہزار سے زائد افراد ڈی پورٹ

سعودی عرب میں نئے اسلامی سال کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق مملکت میں کل 16 جون 2026 بروز منگل یکم محرم الحرام ہو گی۔ پاکستان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ محرم […]

ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال فرما گئے

ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال فرما گئے

پاکستان کے ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم منہاج القرآن کے دارالافتاء کے سربراہ علوم اسلامیہ اور فقہ کے استاد تھے۔ مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کے ہزارہا تلامذہ اندرون، بیرون ملک خدمت دین انجام دے رہے ہیں۔ مرحوم عرصہ 38 سال سے کالج آف شریعہ اینڈ […]

خاموش سفارتکاری رنگ لے آئی؟ امریکا ایران معاہدہ، پاکستان کی ثالثی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا جانے لگا

جنگ دوبارہ چھڑی تو خلیج میں امریکی ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی مراکز تباہ کردیں گے، ایران کی نئی دھمکی

پاکستان کی ثالثی کوششیں قابل تعریف، امریکا اور ایران کے امن معاہدے کا عالمی برادری کی جانب سے خیرمقدم۔ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر عالمی برادری کا مثبت ردعمل سامنے آگیا ہے، جسے خطے میں دیرپا امن اور استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا […]

امریکا ایران مفاہمت پر چین کا ردعمل، پاکستان کی ثالثی کو کامیابی قرار دے دیا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

بیجنگ: چین نے آبنائے ہرمز کو فوری طور پر دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی ابتدائی مفاہمتی پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے اور اس عمل میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران […]

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 26 جون کو ہوگا

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 26 جون کو ہوگا

رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ماہ محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر آنے سے متعلق اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہِ محرم الحرام1448ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی ممبران کے ساتھ محکمہ موسمیات، […]

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

جبارخیل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق جبارخیل سے ہے۔ پولیس نے مقتولین کی شناخت جمعہ خان، عدنان، وسیم اور نعمت اللہ کے ناموں سے کی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی اطلاعات […]

سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے کا ہو گیا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی تولہ سونا 10 ہزار 800 روپے مہنگا ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث قیمتی دھات نئی بلندیوں کو چھونے لگی ہے۔ […]

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا

چاند نظر آ گیا، یکم صفر 16جولائی کو ہوگی

محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں کچھ دیر میں شروع ہوگا۔  وزارت مذہبی امور کے مطابق بادشاہی مسجد میں ہونے والے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق زونل کمیٹی اسلام […]