امن معاہدے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے اور آبنائے ہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت میں 5 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 80 ڈالر فی بیرل کی سطح […]
سعودی عرب میں نئے اسلامی سال کا آغاز، غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں بھی مکمل

نئے اسلامی سال 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے آج سعودی عرب میں اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس میں ماہِ محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسلامی سالِ نو کے آغاز کے اس بابرکت موقع پر مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ (کسوہ) کی تبدیلی کی روح […]
موسم کروٹ بدلنے کو تیار؟ بارش یا شدید دھوپ، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی اور پہاڑی علاقوں میں موسم کی صورتحال مختلف رہ سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور جھکڑ چلنے […]
نئے اسلامی سال کا آغاز کب ہوگا؟ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام 1448کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں ہوگا۔ اس کے علاوہ سعودی عرب میں بھی آج شام کو اجلاس ہوگا جبکہ یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ بھی تبدیل کیاجاتا ہے […]
مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید
مردان :پاک فضائیہ کا سپر مشاق تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیر کے روز مردان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ کے ایک انسٹرکٹر پائلٹ اور پاکستان بحریہ کے ایک زیر تربیت افسر نے جامِ شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]
جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع، پاکستان کا کردار سنہرے حروف سے لکھا جائیگا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ پاکستان کا کردار تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری […]
تہران نے معاہدے کو منجمد اثاثوں کی بحالی سے مشروط قرار دے دیا، ایرانی میڈیا

تہران :ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ سمجھوتے کے بعد ایران نے اپنے آئندہ مؤقف اور مذاکراتی حکمت عملی کے حوالے سے اہم نکات واضح کر دیے ہیں۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران اس نئے معاہدے کے تحت […]
پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ
کراچی:وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گونگ تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجٹ پیش ہوچکا ہے اور پارلیمنٹ میں اس پر بحث جاری ہے۔ بجٹ نے سفر کی […]
عمران خان کو اسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا ہے کہ عمران خان کو اسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا ہے۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ مجھے ابھی اطلاع ملی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب […]
ایران امریکا معاہدہ، عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم، پاکستان کے سفارتی کردار کی بھی تعریف

نیویارک :امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر ترکیہ، قطر اور برطانیہ سمیت متعدد عالمی رہنماؤں نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں استحکام اور دیرپا امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیش […]