ویمنزٹی 20 ورلڈ کپ ، بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے ایک بار پھر ہاتھ نہیں ملایا

یہ واقعہ آج آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے پاک بھارت میچ کے ٹاس کے وقت پیش آیا ، جو انگلینڈ میں ہوا۔ بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے ہینڈ شیک سے گریز کیا، یہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف جاری “نو ہینڈ شیک پالیسی” […]
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ بلوچستان کے ضلع ژوب اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز […]
افسوسناک خبر! 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے،تمام افراد ہلاک

برازیل میں 2 ہیلی کاپٹر فضاء میں ٹکرا گئے جس کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں2 ہیلی کاپٹر فضاء میں آپس میں ٹکرائے،برازیلی میڈیا کے مطابق ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد الیکٹرک کار پارکنگ میں گرا جس کے باعث وہاں موجود 20 گاڑیاں […]
پیوٹن کا ٹرمپ کو اچانک فون! ایسی کیا بات ہوئی کہ مبارکباد دینی پڑ گئی؟ جانئے

روسی صدر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور انہیں 80ویں سالگرہ پر مبارک باد دی۔ روسی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے بتایا امریکا ایران معاہدہ ہونےکا آج اعلان ہوسکتا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے طویل بات چیت ہوئی، ٹرمپ نے شکریہ ادا کیا، بتایا پیوٹن آج مبارک باد دینے […]
نام تمہارا مومنہ اور کام شیطانوں والا ہے !5 سال مال پیسہ کھانے کے بعد یاد آیا چدھڑ مجھے گندے میسج کرتا ہے

میں مومنہ اقبال کو کہوں گا کہ نام تمہارا مومنہ ہے اور کام شیطانوں والا ہے، تم پہلے 5 سال تک اس ثاقب چدھڑ سے مال اور پیسہ کھاتی رہی ہو، تب تمہاری غیرت اور حیا کیوں نہیں جاگی؟ معروف سوشل میڈیا مبلغ علامہ ناصر مدنی کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہو رہا ہے، جس […]
سموسہ 40کا اور نوجوان کی قیمت 32روپے ،شرمیلا کا بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مختص رقم پر منفرد موازنہ

پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے نوجوان دشمن اور معاشی تباہی کی طرف دھکیلنے والا بجٹ قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ میں نوجوانوں کے لیے انتہائی کم رقم مختص کی […]
وزرا کا پیٹرول کوٹہ 200 لیٹر ماہانہ کر دیا، اگر اس پر بھی اعتراض ہے تو اسے مزید کم کرنے کیلئے تیار ہیں، اعظم نذیر تارڑ

وزراء کا پیٹرول کوٹہ 400 لیٹر سے کم کرکے 200 لیٹر ماہانہ کر دیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کفایت شعاری مہم کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور حکومت قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کے لیے سخت اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
کیا فدوی، کیا اس کا شوربہ !چین کے بعد اٹلی نے بھی برطانیہ کو واضح اور سخت پیغام دیدیا

روسی تیل بردار جہاز کو روکنے کے معاملے پر یورپ میں سفارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اٹلی وزیراعظم کی جانب سے واضح پیغام میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کو اس طرح کے اقدامات کے بجائے معاملے کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہیے، کیونکہ ایسے فیصلے عالمی سطح پر تناؤ میں اضافہ […]
ہم شریف کیا ہوئے، دنیا ہی بدمعاش ہو گئی!روسی جہاز بارے چین نے برطانیہ کو واضح پیغام دیدیا

چین کے صدر کی جانب سے واضح پیغام میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کو روسی تیل بردار جہاز کو روکنے کے بجائے معاملے کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔ چینی مؤقف کے مطابق ایسے اقدامات عالمی سطح پر کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ نے انگلش چینل سے […]
فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی روسی جہاز پر قبضہ کر لیا، تہلکہ مچ گیا

برطانیہ نے انگلش چینل سے گزرنے والے روسی تیل بردار جہاز کو روک لیا۔ برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر نے روسی آئل ٹینکر کو روکنے کی تصدیق کردی۔ وزیراعظم نے کہا کہ روسی تیل بردار جہاز انگلش چینل عبورکرنے کی کوشش کر رہا تھا،برطانیہ کی کامیاب کارروائی روس کے لیے ایک اور دھچکا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے […]