تازہ ترین کھیل

ویمنزٹی 20 ورلڈ کپ ، بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے ایک بار پھر ہاتھ نہیں ملایا

ویمنزٹی 20 ورلڈ کپ ، بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے ایک بار پھر ہاتھ نہیں ملایا

یہ واقعہ آج آئی سی سی  ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے پاک بھارت میچ کے ٹاس کے وقت پیش آیا ، جو انگلینڈ میں ہوا۔ بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے ہینڈ شیک سے گریز کیا،

یہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف جاری "نو ہینڈ شیک پالیسی” کا تسلسل ہے، جو ایشیا کپ 2025 سے مردوں اور خواتین دونوں ٹیموں میں دیکھا جا رہا ہے۔

اس سے پہلے ویمنز ورلڈ کپ (2025) اور دیگر میچوں میں بھی ایسے ہی واقعات ہو چکے ہیں، جہاں دونوں کپتانوں نے ٹاس کے وقت روایتی ہینڈ شیک نہیں کیا۔

بھارتی میڈیا اور BCCI اسے سیاسی پالیسی قرار دیتے ہیں، جبکہ پاکستان کی طرف سے اسے اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image