پاکستان تازہ ترین

نام تمہارا مومنہ اور کام شیطانوں والا ہے !5 سال مال پیسہ کھانے کے بعد یاد آیا چدھڑ مجھے گندے میسج کرتا ہے

نام تمہارا مومنہ اور کام شیطانوں والا ہے !5 سال مال پیسہ کھانے کے بعد یاد آیا چدھڑ مجھے گندے میسج کرتا ہے

میں مومنہ اقبال کو کہوں گا کہ نام تمہارا مومنہ ہے اور کام شیطانوں والا ہے، تم پہلے 5 سال تک اس ثاقب چدھڑ سے مال اور پیسہ کھاتی رہی ہو، تب تمہاری غیرت اور حیا کیوں نہیں جاگی؟

معروف سوشل میڈیا مبلغ علامہ ناصر مدنی کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے درمیان حالیہ تنازعہ پر اداکارہ کو کڑے ہاتھوں لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے منفرد اندازِ گفتگو کی وجہ سے مشہور علامہ ناصر مدنی نے مسلم لیگ ن کے رکنِ اسمبلی ثاقب چدھڑ اور معروف اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان جاری تنازعہ پر اپنے ردعمل میں اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا،

معروف سوشل میڈیا مبلغ علامہ ناصر مدنی کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہو گیا ہے جس میں انہوں نے اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازع پر سخت ردعمل دیا ہے۔

انہوں نے اداکارہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ معاملے میں یکطرفہ بیانیہ اپنایا جا رہا ہے اور دونوں فریقین کی غیر جانبدار تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image