Roze News

محرم الحرام کا چاند کل صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے (سپارکو) نے محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ سپارکو کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔ سائنسی تجزیے کے مطابق 15 […]

ٹرمپ کی ’’80 ویں سالگرہ‘‘ پر منفرد جشن، وائٹ ہاؤس میں خونی پنجرہ سج گیا،کیا کچھ بڑا ہونیوالا ہے ؟ جانئے

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں ایرانی صدر سے ملاقات کیلئے تیار ہیں: روبیو

 ڈونلڈ ٹرمپ 80 برس کے ہو گئے معمر ترین امریکی صدر اپنی سالگرہ کا جشن منفرد انداز سے منانے جا رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 80 برس کے ہو گئے اور امریکا کی تاریخ کے معمر ترین صدر اپنی اس سالگرہ کو آج منفرد انداز میں منانے جا رہے ہیں، جس کے لیے وائٹ […]

بنوں میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 4 چراغ گل ہوگئے

بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک کی ویگن کو ٹکر، 9 افراد جاں بحق

بنوں میں افسوسناک سانحہ، جائیداد کے تنازع پر باپ سمیت 3 بیٹے قتل،تفتیش شروع ۔ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں جائیداد کے تنازع نے خونی رخ اختیار کر لیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع […]

ٹریفک نظم و ضبط میں بہتری کے عزم کیساتھ کائنات اظہر خان نے چارج سنبھال لیا

ٹریفک نظم و ضبط میں بہتری کے عزم کیساتھ کائنات اظہر خان نے چارج سنبھال لیا

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ذمہ داریاں سنبھالتے ہی انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں ٹریفک مینجمنٹ، انفورسمنٹ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، کیا پاکستان میں پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ اہم خبر آگئی

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں توانائی کی منڈیوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں […]

بچوں سمیت 7افراد جان سے گئے ، 33افراد زخمی ، فضا سوگوار

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارش اور آندھی کے باعث چھتیں […]

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کی توقع کی جا رہی […]

ریاست اپنی رٹ قائم کریگی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

ریاست اپنی رٹ قائم کریگی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست اپنی رٹ کو قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی۔فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھاکہ قطعاً یہ نہیں کہوں گا کہ آزاد کشمیر کی اس وقت صورتحال اچھی ہے، ریاست اس وقت […]

وفاقی بجٹ، پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز

ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح کو بڑھانے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-2027 کے وفاقی بجٹ میں مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فونز،پیکجڈ اشیا، کھاد، چینی اور الیکٹرانکس کے ڈسٹری […]

خامنہ ای کا سفرِ آخر؛ 4 جولائی کو تہران سے آغاز، 9 کو مشہد میں تدفین

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردخاک

تہران :ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی عوامی سطح پر دعائیہ اور الوداعی تقریبات کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا جبکہ انھیں 9 جولائی کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید رہبرِ انقلاب اور ان کے بعض اہلِ خانہ کی یاد میں عوامی تعزیتی […]