Roze News

17 ہزار 500 ارب سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ کل پیش ہوگا،ٹیکس اور ریلیف سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

انتظار کی گھڑیاں ختم ! قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع

وفاقی حکومت مالی سال 2026-27 کا 17 ہزار 500 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کے اہم خدوخال اور معاشی اہداف منظر عام پر آ گئے ہیں۔ بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے جبکہ نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 2 ہزار […]

بجٹ سے پہلے بڑی خبر! آئی ایم ایف نے سولر پینلز پر مجوزہ ٹیکس واپس لے لیا

آج بروز جمعہ 11 ستمبر سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے

سولر پینلز پر مجوزہ ٹیکس نہ بڑھانے پر آئی ایم ایف کی رضامندی، اہم پیش رفت سامنے آگئی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سولر پینلز کی مصنوعات پر مجوزہ ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں ایک اہم […]

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کیسے ملتے رہے؟ ایسا اسکینڈل، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کیسے ملتے رہے؟ ایسا اسکینڈل، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے جانے کے معاملے پر ایف آئی اے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں ایک منظم مجرمانہ نیٹ ورک کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک گروہ، جس میں ایجنٹس، سہولت کار، فرضی […]

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات !عالمی منڈی میں تیل مہنگا ، کیا پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں پھر بڑھ جائیں گی؟ جانیے

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

عالمی توانائی منڈیوں میں ایک بار پھر ہلچل دیکھی جا رہی ہے، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ جغرافیائی سیاسی تناؤ کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 1.54 فیصد اضافے کے […]

افغانستان کو شکست!پاکستان نے 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

افغانستان کو شکست!پاکستان نے 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

64 سال بعد پاکستان کا تاریخی کارنامہ، افغانستان کو شکست دے کر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا پاکستان نے بین الاقوامی فٹبال میں 64 سال بعد ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے افغانستان کو شکست دے کر ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مالدیپ کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے […]

آسمان برسنے کو تیار،آج سے 15 جون تک گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

آسمان برسنے کو تیار،آج سے 15 جون تک گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی علاقوں میں 15 جون تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق شدید بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے […]

بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اور اسٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اشیا اور اسٹاک مارکیٹ پر عائد ٹیکسوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے جبکہ اسٹیشنری اشیا […]

کالعدم ایکشن کمیٹی کشمیر کا پاکستان سے الحاق نہیں چاہتی ، رانا ثنا

کالعدم ایکشن کمیٹی کشمیر کا پاکستان سے الحاق نہیں چاہتی ، رانا ثنا

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا تھا کہ حلف نامے سے یہ چیزیں نکالیں کہ کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق کیا جائےگا۔سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا تھا […]

صدر ٹرمپ نے ڈیل میں تاخیر پر مایوس ہو کر ایران پر نئے حملوں کا حکم دیا، امریکی میڈیا

نیویارک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے مجوزہ معاہدے پر جواب میں تاخیر سے شدید مایوس تھے اور اسی پس منظر میں انہوں نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی منظوری دی۔رپورٹ میں دو سینئر امریکی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ بظاہر حملوں کا فوری سبب امریکی اپاچی […]

ایران کے آبنائے ہرمز بند کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

نیویارک :امریکا کی جانب سے ایران پر تازہ حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سرمایہ کاروں […]