وہی ہوا جسکا خدشہ تھا !جھنگ میں طالبہ سے گینگ ریپ ، ملزمان کا سابق ایم پی اے کے پاس پناہ لینے کا انکشاف

صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ ایشال فاطمہ کے اغواء اور درندگی کے کیس میں ایک نیا انکشاف سامنے آگیا۔ پنجاب کے شہر جھنگ میں فرسٹ ایئر کی طالبہ ایشال فاطمہ کے ساتھ ہونے والے گینگ ریپ کے کیس میں پولیس تحقیقات کے دوران یہ چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے […]
ڈاکٹر ماہ نور کے علاج میں نیا موڑ، کیا بڑی سرجری کی ضرورت پڑے گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون ڈاکٹر ماہ نور کے علاج سے متعلق اسپتال ذرائع نے اہم تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی کوئی بڑی سرجری نہیں کی گئی اور نہ ہی فی الحال ایسی کسی سرجری کی ضرورت ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پلاسٹک سرجنوں نے ڈاکٹر ماہ […]
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا معاملہ، سعد رفیق نے پارٹی کو کیا مشورہ دیا؟ جانئے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کو گلگت بلتستان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو گلگت بلتستان کے انتخابات میں بڑی شکست ہونے کا تاثر درست نہیں۔ ان کے مطابق پارٹی نے 8 نشستوں پر کامیابی […]
پاسپورٹ آفس کا جھنجھٹ ختم! حکومت کا بڑا اعلان،پاسپورٹ اب گھر پر ملے گا

حکومت نے شہریوں کے لیے پاسپورٹ کے حصول کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی ڈیجیٹل ایپ کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ […]
بی آئی ایس پی مستحقین کی خوشی دوبالا، قسط میں اضافہ، کتنے روپے ملیں گے؟ جانئے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین کے لیے بڑا ریلیف، سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ۔ آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے لاکھوں مستحق خاندانوں کو مالی ریلیف ملنے کی توقع […]
اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی، پاکستان کتنے ڈالر آئے؟ جانئے

اوورسیز پاکستانیوں نے بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جب کہ مئی کے دوران سوا چار ارب ڈالر وطن بھیج کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 20 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد […]
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں نے ایک بار پھر اُڑان بھر لی ،کیا پٹرول بھی مزید مہنگا ہوگا؟ جانئے

واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بدھ کے روز عالمی تیل مارکیٹ میں تقریباً ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کی بڑی وجہ امریکی فوج کی جانب سے ایران کے خلاف نئی کارروائیاں اور امریکی خام […]
گرمی سے تنگ عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بادل برسنے کو تیار، محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کی نوید سنا دی۔ ساتھ ہی نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 11 سے 13 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ 11 سے 13 جون کے […]
مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سوار تمام اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن کا ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر آج مظفرآباد […]
خوشیوں کا سفر ماتم میں بدل گیا، مری ایکسپریس وے پر 10 سیاح جان کی بازی ہار گئے

مری ایکسپریس وے پر المناک حادثہ، سیاحوں کی وین میں آگ بھڑک اٹھی، 10 افراد جاں بحق، 13 زخمی مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 سیاح جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سیاحوں سے بھری وین تیز رفتاری کے […]