Roze News

بڈھ بیر میں کھیت کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد قتل، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک کی ویگن کو ٹکر، 9 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں کھیت کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ پولیس نے واقعے میں ملوث 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ بڈھ بیر میں ایک نجی ہوٹل […]

40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کا اعلان، کروڑوں روپے انعام جیتنے والے نمبرز سامنے آگئے

40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کا اعلان، کروڑوں روپے انعام جیتنے والے نمبرز سامنے آگئے

پشاور اور مظفرآباد میں ہونے والی قرعہ اندازی میں متعدد خوش نصیب بانڈ ہولڈرز کروڑ پتی بن گئے۔ وفاقی وزارتِ خزانہ کے ماتحت ادارے نیشنل سیونگز (قومی بچت) کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ بدھ کے روز پشاور […]

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان، عوام کو محدود ریلیف ملنے کی توقع

پیٹرولیم مصنوعات پر نئے ٹیکسوں کا نفاذ عوام پر ظلم ہے، ڈاکٹر خالد محمود خالد

ملک بھر میں پیٹرول استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے آئندہ دنوں میں کچھ ریلیف کی امید پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام اور درآمدی اخراجات میں ممکنہ کمی کے باعث پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔  اگر بین الاقوامی […]

ماہرہ خان کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟

ماہرہ خان کی برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی؟

پاکستانی ٹی وی و فلم کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہےکہ ذہنی صحت پر بات کرتے ہوئے لوگ اب بھی شرم محسوس کرتے ہیں اس لیے ہمیں  دماغی امراض سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے یہ بات […]

امریکہ آج ایران پر حملہ کرےگا، ٹرمپ کا اعلان

اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج بدھ کی شام ایک بار پھر اعلان کر دیا کہ: امریکہ آج پھر ایران پر حملہ کرے گا۔ ‘ امریکہ کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے اپنے تازہ ترین اعلان میں کہا ہے کہ امریکہ آج دوبارہ ایران پر حملہ کرے گا، اس بات کا اشارہ ہے کہ حکومت […]

ایران بے قصور!اپاچی معاملہ یا پروپیگنڈا؟ میلونی کے بیان نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے

اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

اٹلی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ حالیہ اپاچی ہیلی کاپٹر حادثہ اصل معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جبکہ اصل ضرورت یہ ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم […]

اپاچی ہیلی کاپٹر محض بہانہ ، امریکہ ایران سے باز رہے، پیوٹن نے واضح اعلان کردیا

روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ حالیہ ہیلی کاپٹر حادثہ دراصل اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، جبکہ اصل ضرورت یہ ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے اور خطے میں کشیدگی کم کرے۔ پیوٹن نے واضح کیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں […]

جنگ بندی برقرار رکھنا ترجیح ہونی چاہیے، فریقین برابری کی بنیاد پر بات کریں: چین

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے سن لی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کو برقرار رکھنا بڑی ترجیح ہونی چاہیے، فریقین طاقت کے بجائے برابری کی بنیاد پر بات چیت کریں۔ اپنے بیان میں سن لی کا کہنا تھا کہ بات چیت کے دوران ایران کیخلاف فوجی کارروائیوں نے سفارتی کوششوں کو […]

اسلامی سال کا آغاز کب؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے 15 جون کو اجلاس طلب کر لیا

چاند نظر آ گیا، یکم صفر 16جولائی کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے لیے 15 جون کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، اس اجلاس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لیا جائے گا اور چاند نظر آنے یا نہ آنے سے متعلق حتمی اعلان کیا جائے گا۔ اجلاس لاہور کی بادشاہی […]

رواں سال آذربائیجان وزٹ ویزے پرجانے والی7 ہزارپاکستانی واپس نہیں آئے

رواں سال آذربائیجان وزٹ ویزے پرجانے والی7 ہزارپاکستانی واپس نہیں آئے

ڈی جی ایف آئی اے نے کہا ہے کہ برطانیہ میں پاکستانیوں نے ویزوں کا غلط استعمال کیا، پڑھائی کیلئے جانیوالے 10 ہزار پاکستانیوں نے وہاں پناہ مانگ لی۔چیئرمین راجہ خرم نوازکی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ڈی جی ایف آئی اے عثمان انور نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ڈی […]