Roze News

اگر ایران پر حملے نہ روکے گئے تو ہم پوری دنیا کی گیس بند کر دینگے، پیوٹن

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے عالمی صورتحال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر حملوں کا سلسلہ نہ روکا گیا تو روس عالمی سطح پر گیس کی سپلائی بند کرنے پر غور کر سکتا ہے۔ پیوٹن کے اس بیان نے بین الاقوامی سطح پر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، […]

دس روپے کا ڈھول بجادو! ڈھول والے کا شہری کو ایسا دردناک جواب کہ آنکھیں نم کر دیں

دس روپے کا ڈھول بجادو! ڈھول والے کا شہری کو ایسا دردناک جواب کہ آنکھیں نم کر دیں

ایک شخص نے غرور میں آکر ڈھول والے سے کہا 10روپے کا ڈھول بجادو ، ڈھول والے نے ادب سے جواب دیا کہ پڑوس میں فوتگی ہوءی ہےیہ مختصر سا جواب انسانیت ،شعوراور عزت نفس کا بہترین درس دے گیا اصل دولت پیسہ نہیں بلکہ دوسروں کے درد کو سمجھنے کی صلاحیت ہے کسی کے […]

موٹر سائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور؟ قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ جانیے

موٹر سائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور؟ قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ جانیے

وفاقی بجٹ 2026-27 میں مجوزہ تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جولائی سے موٹر سائیکلیں 16 ہزار روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں جس سے عام صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

کیا یہ بہادری تھی یا پاگل پن؟ لڑکی کے ساتھ خطرناک ون ویلنگ ، اچانک بڑی خبر سامنے آگئی

کیا یہ بہادری تھی یا پاگل پن؟ لڑکی کے ساتھ خطرناک ون ویلنگ ، اچانک بڑی خبر سامنے آگئی

 تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اندر موٹر سائیکل سوار نوجوان کی جانب سے خطرناک ون ویلنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ایک لڑکی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر خطرناک سٹنٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا،ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی […]

حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس لیے بڑھاتی ہے تاکہ عوام کم استعمال کرے، سینیٹر افنان اللہ

حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس لیے بڑھاتی ہے تاکہ عوام کم استعمال کرے، سینیٹر افنان اللہ

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ایک حیران کن بیان سامنے آیا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کرتے ہوئے ایک انوکھی معاشی […]

شہری 235 روپے کا پٹرول 377 روپے میں خریدنے پر مجبور

شہری 235 روپے کا پٹرول 377 روپے میں خریدنے پر مجبور

شہری 235 روپے کا پٹرول 377 روپے میں خریدنے پر مجبور، حکومت کی جانب سے ایک لیٹر پٹرول پر پٹرولیم لیوی اور دیگر مارجز کی مد میں 142 روپے 41 پیسے وصول کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول پر عوام سے وصول کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات سامنے […]

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کے دونوں ایوانوں کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کیا […]

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، روپیہ تگڑا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، روپیہ تگڑا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں امریکی  ڈالر   278.40 روپے سے کم ہوکر 278.37 روپے پر بند ہوا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونا سستا یا مہنگا؟ فی تولہ کتنے کا ہوگیا، خریداروں کے لیے اہم خبر آگئی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا فی تولہ 2 ہزار 830 روپے مہنگا ہو گیا۔ اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 55 ہزار 63 روپے ہو گیا۔ اسی طرح […]

شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی

شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی

شہید آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا حتمی وقت تاحال مقرر نہیں کیا گیا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ متعلقہ ہیڈکوارٹرز شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین […]