ایک شخص نے غرور میں آکر ڈھول والے سے کہا 10روپے کا ڈھول بجادو ، ڈھول والے نے ادب سے جواب دیا کہ پڑوس میں فوتگی ہوءی ہےیہ مختصر سا جواب انسانیت ،شعوراور عزت نفس کا بہترین درس دے گیا اصل دولت پیسہ نہیں بلکہ دوسروں کے درد کو سمجھنے کی صلاحیت ہے کسی کے پیشے یا غربت کو دیکھ کر اس کی عزت کم نہ کریں ، احترام ہر انسان کا حق ہے ۔
پاکستان
تازہ ترین
دلچسپ و عجیب
دس روپے کا ڈھول بجادو! ڈھول والے کا شہری کو ایسا دردناک جواب کہ آنکھیں نم کر دیں
- by web_desk
- جون 9, 2026
- 0 Comments
- 12 Views
- 58 منٹ ago

Leave feedback about this