Roze News

اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر کراچی میں شاندار تقریب کا انعقاد، وزیراعلیٰ سندھ کی شرکت

اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر کراچی میں شاندار تقریب کا انعقاد، وزیراعلیٰ سندھ کی شرکت

اٹلی کے قونصل جنرل کراچی فیبریزیو بیلی کی میزبانی میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی میں اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سندھ کے گورنر نہال ہاشمی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، چیف سیکریٹری سندھ […]

پاکستان زندہ باد، عائشہ بلوچ نے ایشین گیمز 2026 کے فائنل میں بھارتی ریسلرکو دھول چٹا دی

پاکستان زندہ باد، عائشہ بلوچ نے ایشین گیمز 2026 کے فائنل میں بھارتی ریسلرکو دھول چٹا دی

سری لنکا میں جاری ایشین گیمز 2026 سے پاکستان کے لیے ایک انتہائی خوش آئند اور تاریخی خبر آئی ہے۔ پاکستان کی مایہ ناز خاتون ریسلر عائشہ بلوچ نے ریسلنگ کے فائنل مقابلے میں روایتی حریف بھارت کی کھلاڑی کو بدترین شکست دے کر ملک کے لیے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔ فائنل […]

ایرانی ریال کی قدر میں اچانک ناقابل یقین اضافہ،امریکی ڈالر کی چیخیں نکل گئیں

ایرانی ریال

ایران پر عالمی پابندیوں اور معاشی دباؤ کے باوجود پاکستانی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی، لاہور اور سرحدی علاقوں کی ایکسچینج مارکیٹوں میں ریال کی طلب بڑھنے سے اس کی قیمت میں تقریباً چار گنا اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔ تازہ شرح کے مطابق 1 […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ خام تیل مزید سستا عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد توانائی کے شعبے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.94 ڈالر کی کمی ہوئی، جس […]

کھیل کے میدان سے اہم خبرآگئی! شریاس ائیر نئے کپتان مقرر، سوریا کمار باہر

کھیل کے میدان سے اہم خبرآگئی! شریاس ائیر نئے کپتان مقرر، سوریا کمار باہر

بھارتی ٹی20 ٹیم میں بڑی تبدیلی، شریاس ائیر نیا کپتان مقرر، سوریا کمار یادیو سے قیادت واپس لے لی گئی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے سوریا کمار یادیو سے کپتانی واپس لے لی ہے اور شریاس ائیر کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر […]

مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو طبیعت ناساز ہونے پر ایک بار پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ رات دل کی تکلیف کے باعث کوئٹہ کے ایک ہسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کا […]

صوبے میں 42 مہاجر کیمپ ختم، 22 لاکھ نہیں، 23 لاکھ بھی نہیں،اب تک کتنے لاکھ افغان مہاجر واپس چلے گئے؟جانئے

ویلڈن پنجاب پولیس! غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف بڑا آپریشن ، اب تک 36 ہزار 545 ڈی پورٹ، مزید کارروائی کا اعلان

ملک بھر میں افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے، اور اب تک 24 لاکھ 62 ہزار مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صرف جون کے پہلے تین دنوں میں 83 ہزار 711 مہاجرین کی واپسی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ مئی کے دوران 1 لاکھ 43 ہزار […]

جنوبی وزیرستان، زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

جنوبی وزیرستان لوئر میں تھانہ توئی خلہ کی حدود میں واقع علاقے گل کچ میں اراضی کے دیرینہ تنازع پر دو فریقین کے درمیان خونی تصادم میں چار افراد جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سلیمان خیل قبیلے سے ہے۔ واقعے کے فوری بعد […]

مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں

مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں

لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی ارسلنہ محمد شاہ انتقال کر گئیں، اہل خانہ و شوبز میں سوگ پاکستان ٹیلی ویژن کے نامور اور لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی ارسلنہ محمد شاہ انتقال کر گئیں، جس کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ارسلنہ […]

ہنستا بستا گھر ایک پل میں ماتم کدہ بن گیا،سانحے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

ہنستا بستا گھر ایک پل میں ماتم کدہ بن گیا،سانحے نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

روہڑی میں افسوسناک واقعہ، دریائے سندھ میں ایک ہی خاندان کے تین بچے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے تین بچے ڈوب گئے، جس کے بعد علاقے میں افسوس اور سوگ کی فضا چھا گئی۔ ریسکیو ٹیمیں لاپتا بچوں کی تلاش کے لیے آپریشن میں مصروف ہیں۔ […]