صوبائی حکومت نے پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کردی

بلوچستان حکومت نے صوبے میں ایرانی پیٹرول کی سرکاری قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق مقررہ نرخ سے زائد قیمت وصول کرنا غیر قانونی ہوگا اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ […]
ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی

معروف موٹر سائیکل ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی مقبول موٹر سائیکل ہونڈا سی جی 125 کی مئی 2026 کے لیے نئی قیمت اور دیگر تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق اس ماڈل کی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 500 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ہونڈا 125 پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے […]
بی آئی ایس پی میں بے پناہ کرپشن ہے، یہ لوگوں کو بھکاری بنانے والی بات ہے

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں بے پناہ کرپشن ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بی آئی ایس پی میں غریب لوگوں کی کچھ مدد کی جاتی ہے لیکن اس میں کچھ اعتراضات […]
اٹلی میں 10500 پاکستانیوں کو لیبر موبیلیٹی معاہدے کے تحت روزگار مواقع ملیں گے, اطالوی سفیر

پاکستان میں اطالوی سفیر ماریلینا آرمیلین نے کہا ہے کہ آئندہ تین برس میں 10500 پاکستانیوں کو لیبر موبیلیٹی معاہدے کے تحت اٹلی میں روزگار کے مواقع ملیں گے، اٹلی امریکہ ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کے کردار کی بھرپور حمایت کرتا ہے، سال 2025-2026 کے لئے 3200 پاکستانی طلباء کو اطالوی جامعات میں تعلیم کے لئے وظائف فراہم کئے۔ پاکستان میں اطالوی سفارت خانے کے […]
جےیوآئی کے رہنما حافظ حمداللہ لاپتہ ہوگئے

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے رہنما حافظ حمداللہ لاپتہ ہوگئے۔ حافظ حمداللہ کے صاحبزادے حافظ خلیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ والد صاحب کا نمبر ساتھیوں سمیت بند آرہا ہے ،ان کا کہناتھا کہ حافظ حمداللہ کا آج نجی ٹی وی چینل میں پروگرام تھا وہاں شرکت کیلئے گئے تھے ، کچھ […]
کیا بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والا منہ کس گھوڑے کا ہے؟

نظروں کو دھوکا دینے والی تصاویر پہیلیوں کے شوقین افراد میں بہت زیادہ مقبول ہوتی ہیں۔ تو کیا آپ اپنی مشاہدہ کرنے کی صلاحیت کو آزمانا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو یہ تصویر درحقیقت کافی چیلنجنگ ثابت ہوگی اور سر کھجانے پر مجبور کر دے گی۔ جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں […]
روس کا فرانس سے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ

روس نے فرانس سے پکڑے گئے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں روسی سفارت خانے کے جاری بیان میں پکڑے گئے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانس نے اتوار کی صبح بحرہ اوقیانوس میں روسی آئل […]
اہم خبر آگئی ،35 سال سے بڑی عمرکی غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ

35 سال سے بڑی عمرکی غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی اے سی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کمیٹی ممبر بلال مندوخیل نے کہا کہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں غیرشادی شدہ خواتین شامل نہیں۔ بلال مندوخیل کا […]
روسی تیل بردار جہاز ہمارے تحویل میں ،چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، فرانس نے صاف انکار کردیا

بین الاقوامی بحری صورتحال کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں روسی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لینے کا معاملہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ روسی تیل بردار جہاز اس وقت تحویل میں لیا گیا جب اس پر غلط جھنڈا لگے ہونے کا انکشاف […]
آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، فی من آٹا 800 روپے مہنگا ہو گیا

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ عوام آٹے کی قیمتوں میں کمی اور حکومتی ریلیف کے منتظر ہیں، تاہم رواں سیزن کے دوران سرکاری آٹا 800 روپے فی من تک مہنگا ہو چکا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سرکاری آٹے […]