Roze News

روس کا فرانس سے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ

فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی روسی جہاز پر قبضہ کر لیا، تہلکہ مچ گیا

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

روس نے فرانس سے پکڑے گئے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں روسی سفارت خانے کے جاری بیان میں پکڑے گئے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق فرانس نے اتوار کی صبح بحرہ اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق کریملن نے فرانسیسی اقدام کو غیر قانونی اور بحری قذاقی قرار دیا تھا۔