Roze News

پاک افغان سرحد دوبارہ کھل گئی، کتنے خاندان افغانستان روانہ ہو گئے؟جانئے

غیر قانونی طور پر مقیم 10 افغان باشندے گرفتار، پناہ دینے والا گودام مالک بھی گرفتار

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے لیے پاک افغان سرحد دوبارہ کھول دی گئی ہے، جس کے بعد واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران 250 افغان خاندان اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ سرحد کھلنے کے بعد مختلف علاقوں میں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی […]

شنیرا کا وسیم اکرم کی سالگرہ پر پیغام، سابق کرکٹر کتنے برس کے ہوگئے؟

شنیرا کا وسیم اکرم کی سالگرہ پر پیغام، سابق کرکٹر کتنے برس کے ہوگئے؟

شنیرا اکرم کا وسیم اکرم کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام، لیجنڈری کرکٹر 60 برس کے ہو گئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم اپنی 60ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ مائیکرو […]

موٹروے کیس کا فیصلہ آ گیا، ہائیکورٹ نے بڑا حکم سنا دیا

موٹروے گینگ ریپ کیس میں اپیلیں مسترد، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

موٹروے ریپ کیس، لاہور ہائیکورٹ نے مجرموں کی سزائے موت برقرار رکھ دی لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے گینگ ریپ کیس میں مرکزی مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں اپیلیں مسترد کر دیں۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی […]

گلگت بلتستان الیکشن!سکردو سےن لیگ کوزبردست کامیابی مل گئی

نواز شریف نے آزاد کشمیر صدر کیلئے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنما انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابات کے لیے پولنگ 7 جون کو ہوگی۔ انتخابات سے قبل ہی اسکردو سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حاجی اکبر تابان کو اہم سیاسی […]

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

پنجاب میں مون سون سیزن ختم

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں، گرج چمک اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میںمزید اضافہ،کیا پٹرول مہنگا ہوگا؟

تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث توانائی کی عالمی مارکیٹوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد […]

عامر خان ایک بار پھر رشتۂ ازدواج میں بندھنے کیلیے تیار، تاریخ سامنے آگئی

عامر خان ایک بار پھر رشتۂ ازدواج میں بندھنے کیلیے تیار، تاریخ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان جلد اپنی قریبی ساتھی گوری سپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عامر خان اور گوری گزشتہ ایک سال سے […]

ایرانی ڈرونز، میزائل حملوں کے بعدکویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذکردی

بحرین، کویت اور دوحہ میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، آبنائے ہرمز میں آمدورفت متاثر

کویتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ  فضائی دفاعی نظام نے رات گئے دشمن کے میزائل اور ڈرون حملے روکے۔,تہران کویتی وزارت دفاع کے مطابق میزائلوں اور ڈرون کو کامیابی سے فضا میں تباہ کردیا گیا، سنے گئے زوردار دھماکے دفاعی نظام کی کارروائی کا نتیجہ ہے۔ دوسری جانب سے کویتی سول ایوی […]

اب وقت آگیا، دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں، ٹرمپ کا ایران کو پیغام

ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں۔ اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران گزشتہ 47 برس سے جس طرزِ عمل پر عمل پیرا […]

ایرانی جزیرے پر امریکی حملے کے بعد ایران کا جوابی وار، بحرین، عراق اور قطر میں سائرن بج گئے

آبنائے ہرمز میں حملہ ہوا تو ایران کے پل اور بجلی گھر تباہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی نئی دھمکی

نیویارک :امریکی فوج کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم پر کارروائی کے دعوے کے بعد ایران نے خطے میں موجود امریکی مفادات اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق امریکی افواج نے قشم جزیرے میں موجود ایک ایرانی فوجی تنصیب […]