Roze News

حج آپریشنز کا پہلا مرحلہ آج مکمل؛ 12 فلائٹس سے3296 عازمین روانہ ہوں گے

حجاج کرام کی واپسی جاری، اب تک کتنے ہزار وطن پہنچ گئے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری دن  ہے۔ آج شب حج آپریشنز کا پہلا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ آج مختلف شہروں سے 12 پروازوں کے ذریعے 32 سو 96 عازمین حج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ لاہور سے آخری حج پرواز پی کے 741 رات ساڑھے دس بجے 290 مسافروں کو […]

اپنے لیڈر کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دیا،عدالتی کارروائی میں میرا کوئی عمل دخل نہیں، گنڈاپور

اپنے لیڈر کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دیا،عدالتی کارروائی میں میرا کوئی عمل دخل نہیں، گنڈاپور

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی آئینی عدالت میں دائر درخواست پر وضاحت جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور کاکہناتھا کہ میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر بلاتاخیر وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درآمد کروا کر اپنا فرض […]

چین کی ایک بار پھر ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت

چین نے کسی کی نہ مانی! روس سے تیل خریدنے پر بڑا فیصلہ سامنے آگیا، روسی تیل کی خریداری پر بیرونی دباؤ کو صاف انکار کردیا

چین نے ایک بار پھر ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امن کے فروغ اور جنگ کے خاتمے کے لیے منصفانہ اور متوازن ثالثی کا کردار ادا کرنے پر چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔ چینی وزارتِ […]

علی امین گنڈاپور کو بطور وزیراعلیٰ بحال کرنے کیلئے آئینی عدالت میں درخواست دائر

علی امین گنڈاپور کو بطور وزیراعلیٰ بحال کرنے کیلئے آئینی عدالت میں درخواست دائر

علی امین گنڈاپور کو بطور وزیراعلیٰ بحال کرنے کیلئے آئینی عدالت میں درخواست دائر درخواست شیر افضل مروت نے دائر کی،سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بحالی کی درخواست دائر کردی گئی۔ وفاقی آئینی عدالت اسلام […]

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یاحیران کن کمی ہوگی؟

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، کیونکہ عالمی خام تیل کی منڈی مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور سپلائی سے متعلق خدشات کے باعث غیر مستحکم ہو چکی ہے۔ اس وقت ملک میں پیٹرول کی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر جبکہ […]

اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟

اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟

کیا آپ کو پہلیاں حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کونسی خاتون کرسی پر بیٹھے ہوئے بچے کی ماں ہے۔ اس طرح کی پہلیاں اور معمے دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔ ہمارا دماغ […]

بھارتی چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق متنازع بیان کے بعد شروع ہونے والی مہم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟

بھارتی چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق متنازع بیان کے بعد شروع ہونے والی مہم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے  نوجوانوں سے متعلق متنازع ریمارکس کے بعد شروع کی گئی تحریک ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے اور  ایک نوجوان نے ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے نام سے نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔  چند روز قبل بھارتی سپریم کورٹ میں جاری ایک سماعت کے […]

ٹرمپ کو لینے کے دینے پڑ گئےایران کا فیصلہ صرف ایران ہی کریگا! روس کی مدد کی پیشکش، بڑا انکشاف سامنے آگیا

ٹرمپ کو لینے کے دینے پڑ گئےایران کا فیصلہ صرف ایران ہی کریگا! روس کی مدد کی پیشکش، بڑا انکشاف سامنے آگیا

ایرانی جوہری ذخائر سےمتعلق فیصلہ صرف ایران کو کرناچاہیے،روس کا کہناہے ایرانی جوہری ذخائر سےمتعلق فیصلہ صرف ایران کو کرناچاہیے ، ترجمان روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کا معاملہ صرف ایرانی مفادات کو مد نظررکھتے ہوئے سفارتی چینلز کے ذریعے ہی حل ہوسکتاہے، افزودہ یورینیم کے حوالے سے ممکنہ حل پر عمل […]

بھارت نے سلال ڈیم کھول دیا، دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

بھارت نے سلال ڈیم کھول دیا، دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

بھارت کی جانب سے سالال ڈیم کے اسپِل وے گیٹس کھولنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دریائے چناب میں پانی کی سطح اچانک بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے فلڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق بھارتی حکام نے […]

زمین لرز اٹھی! ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زمین لرز اٹھی! ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں زلزلے کے […]