عوام کے پاس جانا ہے تو بجٹ میں یہ چیزیں سستی کرو؟ نواز شریف کا حکومت کو بڑا حکم سامنے آگیا

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو عوام، کسان اور صنعتکار دوست قرار دیتے ہوئے بجلی، پیٹرولیم مصنوعات، پراپرٹی اور صنعتی شعبے کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا عندیہ دیا ہے۔ وزیر مملکت برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ حکومت مشکل معاشی حالات کے […]
گرمی کے بعد موسم کا بڑا وار! آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تاہم بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان […]
خبردار! جعلی نوٹوں سے قربانی کے جانور خریدنے والا نیٹ ورک متحرک

لاہور:ملک میں عید الاضحیٰ کے قریب آتے اور قربانی کے جانوروں کی خریداری کا رجحان بڑھنے کے ساتھ ساتھ متعلقہ جرائم بھی بڑھ رہے ہیں۔پولیس کے مطابق لاہور میں شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں جعلی نوٹوں سے قربانی کے جانور خریدنے والے نیٹ ورک کا شاطر کارندہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم عید قرباں کے موقع […]
انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ کردیا

کراچی:پولیس نے انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔منشیات ڈیلر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس ہولت کاری کے معاملے میں کیس کی سماعت سٹی کورٹ(ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ) کراچی میں ہوئی، جس میں پولیس نے ملزمہ کے قریبی ساتھی کی گرفتاری اور تفتیش کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا […]
عدالت کا پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد:عدالت نے مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف 26 نومبر ،سپریم کورٹ ودیگر احتجاجوں پر درج مقدمات میں 243 ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت […]
پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کاجائزہ لے رہے ہیں،ایران

تہران :ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں اور ایران ان تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری ہیں۔میڈیا بریفنگ کے دوران اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران بنیادی طور پر […]
ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکانا ممکن نہیں، ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دی، صدر مسعود پزشکیان

تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو طاقت یا دباؤ کے ذریعے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کا تصور حقیقت سے دور ہے اور یہ محض ایک وہم ہے۔ایرانی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ تہران نے ہمیشہ اپنے وعدوں کی پاسداری کی ہے […]
چند دن میں معاہدہ نہ ہوا تو کارروائی خارج از امکان نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے جواب کا چند روز تک انتظار کرے گا اور کسی حتمی معاہدے تک تہران کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ایران سے واضح اور قابلِ قبول ردعمل چاہتا ہے۔انہوں […]