پاکستان تازہ ترین

اپنے لیڈر کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دیا،عدالتی کارروائی میں میرا کوئی عمل دخل نہیں، گنڈاپور

اپنے لیڈر کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دیا،عدالتی کارروائی میں میرا کوئی عمل دخل نہیں، گنڈاپور

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی آئینی عدالت میں دائر درخواست پر وضاحت جاری کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور کاکہناتھا کہ میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر بلاتاخیر وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درآمد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.

ان کاکہناتھا کہ کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کارروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image