ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے […]
موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون 2026 سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔ اس سے قبل پنجاب کے محکمہ تعلیم کی جانب سے گرمیوں کی 3 ماہ طویل […]
دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کا اعلان

دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ کاروباری مراکز اب 8 بجے بند نہیں ہوں گے، اقدام کامقصد تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے کہا کہ اس عمل سے معاشی سرگرمیاں مزید […]
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن بھیج دیئے تھے تاہم حکومت نے ڈیزائن میں کچھ […]
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں ابھی ناکام نہیں ہوئیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی کی کوششیں ناکام نہیں ہوئیں لیکن سفارتی عمل انتہائی مشکل مرحلے میں ہے۔نئی دلی میں پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے نے کہا کہ اسلام آباد معاہدہ امریکا کے بدلتے مؤقف کی وجہ سے ممکن نہ […]
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے ، پاکستان ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے ، ہم دنیا میں ایک ہی چین ہونے پر یقین رکھتے ہیں۔ جعمرات کو ترجمان دفتر خارجہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اور چین میں رابطوں کو دیکھ رہے ہیں۔ […]
پنکی کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی، ہوشربا انکشافات
لاہور :کوکین کوئن انمول عرف پنکی کے دوران تفتیش سنسی خیزانکشافات پرمبنی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، پنکی نے انکشاف کیا کہ رانا ناصراوررانا اکرم سابقہ شوہرہیں۔رپورٹ کے مطابق انمول عرف پنکی 1995 میں کراچی میں پیدا ہوئی اورابتدائی تعلیم گورنمنٹ گرلز اسکول سہراب گوٹھ کراچی سے حاصل کی، ماڈلنگ اوراداکاری کےشوق میں12 سال کی […]
مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن و استحکام کیلئے فوری اور جامع جنگ بندی ناگزیر ہے، چین

بیجنگ:چین کی وزارتِ خارجہ نے ایران کی موجودہ صورتحال پر اپنا اہم مؤقف جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جاری تنازع شروع ہی نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس جنگ نے نہ صرف ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا […]
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے متحدہ عرب امارات کو ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث قرار دیدیا۔ایرانی وزیرخارجہ نے برکس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ یکجہتی کی خاطر متحدہ عرب امارات کا نام نہیں لیا، جب ایران پر حملے شروع ہوئے تو متحدہ عرب امارات نے مذمت تک نہیں کی، ایران سے […]
پنکی کے خلاف مزید 2 مقدمات درج، طبیعت بگڑ گئی، وکیل کی جیل بھیجنے کی استدعا

کراچی:منشیات فروش انمول عرف پنکی کے خلاف مزید 2 مقدمات درج کرلیے گئے جبکہ گزشتہ شب ملزمہ کی طبیعت بھی بگڑ گئی ہے اور وکیل نے اسے جیل بھیجنے کی استدعا کے لیے عدالت میں وکالت نامہ جمع کروا دیا ہے۔ بین الصوبائی منشیات فروش انمول عرف پنکی کی جانب سے میر ہدایت اللہ ایڈووکیٹ […]