لاہور :کوکین کوئن انمول عرف پنکی کے دوران تفتیش سنسی خیزانکشافات پرمبنی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، پنکی نے انکشاف کیا کہ رانا ناصراوررانا اکرم سابقہ شوہرہیں۔رپورٹ کے مطابق انمول عرف پنکی 1995 میں کراچی میں پیدا ہوئی اورابتدائی تعلیم گورنمنٹ گرلز اسکول سہراب گوٹھ کراچی سے حاصل کی، ماڈلنگ اوراداکاری کےشوق میں12 سال کی عمر میں 2006 میں لاہورمنتقل ہوئی۔
انمول پنکی نے دوران تفتیش انکشاف کیا اس کی مینارپاکستان پرعاشی نامی لڑکی سے ملاقات ہوئی، بعد میں اسی کے ساتھ رہنے لگی،تحقیقات کے دوران پنکی نے بتایا وہ ماڈلنگ اوراداکاری کے لیے فلموں کے ڈائریکٹرزکے دفاترجاتی رہی۔
ادارتی پسند
پنکی کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی، ہوشربا انکشافات
- by web_desk
- مئی 15, 2026
- 0 Comments
- 14 Views
- 4 گھنٹے ago
Leave feedback about this