چینی صدر آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار، امریکی صدر

بیجنگ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے صدر ژی جن پنگ نے خلیج میں بحری آمد و رفت کے لیے انتہائی حساس آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے اور ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالث کا کردار ادا کرنے کی باقاعدہ پیشکش کر دی ہے۔امریکی ٹی وی کو دیے گئے […]
چارسدہ: مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق تفتیش میں اہم پیشرفت

اسلام آباد:چارسدہ میں مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے سے متعلق تفتیش جاری ہے، جبکہ واردات کے سلسلے میں 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان کو مردان ریجن سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے مختلف زاویوں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق […]
اب فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے، مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی :جمعیت علمائے اسلام نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے اور اس سلسلے میں 22 مئی کو ملک بھر میں مظاہرے ہوں گے۔کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کی وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]
ایران نے معاہدہ نہ کیا تو مکمل تباہ کردیں گے، ٹرمپ نے ایک بار پھر تہران کو دھمکی دے دی

نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے امریکا کے ساتھ معاہدہ نہ کیا تو اسے ’مکمل طور پر تباہ‘ کردیا جائے گا۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں امید ہے ایران ان کا یہ بیان دیکھ رہا ہوگا۔انہوں […]