Roze News

قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز خصوصی ایرانی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل

قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز خصوصی ایرانی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل

قطر سے پاکستان کے لیے تیسرا ایل این جی جہاز خصوصی ایرانی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل ہو گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق 15 دن کے دوران ایران کی جانب سے پاکستان کے لیے تیسرے ایل این جی جہاز کو گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایل این جی جہاز مزہم آبنائے ہرمز کے جزیرے […]

چین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا!چینی برانڈز کی انٹری نے کار مارکیٹ بدل دی، بڑی کمپنیوں کو قیمتیں کم کرنا پڑ گئیں

چین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا!چینی برانڈز کی انٹری نے کار مارکیٹ بدل دی، بڑی کمپنیوں کو قیمتیں کم کرنا پڑ گئیں

برطانیہ کی آٹو مارکیٹ میں چینی کار ساز کمپنیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت نے قیمتوں اور ڈیلز کے میدان میں بڑی تبدیلی پیدا کر دی ہے، جس کے باعث خریدار اب معروف اور پرانی گاڑیوں پر بھی نمایاں رعایت حاصل کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق BYD، Chery اور Omoda جیسے چینی برانڈز […]

خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

سستا پیٹرول سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی تجاویز مسترد کیے جانے اور آبنائے ہرمز کی صورتحال غیر یقینی ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا، […]

محنت نے غربت کو شکست دیدی! ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی

محنت نے غربت کو شکست دیدی! ٹیلر ماسٹر کی بیٹی نے 17 گولڈ میڈلز جیت کر تاریخ رقم کر دی

خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی طالبہ کا شاندار ریکارڈ، 17 گولڈ میڈلز جیت کر سب کو حیران کر دیا۔ خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور کی ذہین طالبہ قندیل مرتضیٰ نے غیر معمولی تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 گولڈ میڈلز حاصل کر کے شاندار ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ قندیل مرتضیٰ، جو ٹیلر […]

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو موبائل فون کب دیا؟ آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو موبائل فون کب دیا؟ آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ دینی اور دنیاوی تعلیم دونوں ضروری ہیں، تاہم بچوں کی اصل اور مؤثر تربیت کی سب سے بڑی ذمہ داری والدین پر عائد ہوتی ہے۔ ان کے مطابق اگر تربیت مضبوط نہ ہو تو تعلیم کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جا […]

گرج چمک کیساتھ بارش، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسم نے کروٹ بدل لی

مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری

اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ اسلام آباد میں خراب موسم اور شدید بارش کے باعث فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا اور متعدد پروازوں کو […]

گندم کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی! فی من قیمت 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی، روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی

گندم کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی! فی من قیمت 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی، روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی

گندم کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث آٹے کے نرخ بھی بڑھنے لگے ہیں، جس کے بعد شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت بڑھ کر 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے اثرات براہِ راست آٹے کی قیمتوں پر پڑ رہے ہیں۔ […]

اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

اسلام آباد:اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار ۔تنظیموں کی جانب سے نوجوا ن لڑکیو ں کی ذہن سازی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیاتربت کی رہائشی خیر النساء کا اعترا ف، بی ایل ا ے نے دھمکی ا ور بلیک میل کر کے خودکش حملے […]

ایران امریکا اور باقی دنیا کیساتھ کھیل رہا، ہوسکتا ہے اس پر دوبارہ حملے کرنے پڑیں: ٹرمپ

ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے ان کا یورینیم حاصل کریں گے، ہوسکتا ہے ایران میں دوبارہ حملے کرنے پڑیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے ایران امریکا اور باقی دنیا کے ساتھ کھیل کھیل […]

ٹرمپ کی ایرانی جنگ بندی تجاویز مسترد کرنے پر عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی تجاویز مسترد کیے جانے اور آبنائے ہرمز کی صورتحال پر بڑھتی ہوئی غیر یقینی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد […]