بجلی عوام کی توقع سے بھی زیادہ سستی،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے مستقبل میں آئی پی پیزکے منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں تاکہ عوام کو سستی بجلی فراہم کی جا سکے۔ لاہور کی ایک نجی جامعہ میں […]
موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے؛پرویز رشید

سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے،قیمتوں میں اضافہ جنگ کی وجہ سے ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےسینیٹر پرویز رشیدکا کہنا تھا کہ جس طرح لوگ مہنگائی سےپریشان ہیں حکومت بھی پریشان ہےجس طرح لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں وزیراعظم بھی مہنگائی سے تنگ […]
عید الاضحی سے قبل بینظیر انکم سپورٹ سے مستفید ہونے والے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آئندہ قسط 18 مئی 2026 سے جاری کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، جو عید الاضحیٰ 2026 سے قبل مستحق خاندانوں کیلئے اہم مالی مدد ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کے تحت ادائیگیاں صرف اُن خاندانوں کو کی جائیں گی جو پہلے سے قومی سماجی و […]
ٹرمپ کے دورۂ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے C-17 طیارے بیجنگ پہنچ گئے، امریکی صدر کب جائینگے ؟ تاریخ بارے پتا چل گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے C-17 گلوب ماسٹر III طیارے بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بڑے فوجی ٹرانسپورٹ طیارے ٹرمپ کے دورے کے لیے درکار گاڑیاں، سکیورٹی آلات اور دیگر لاجسٹک سامان لے کر آئے ہیں۔ صدر ٹرمپ 13 سے 15 […]
پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اس اقدام سے متعلق اقبال آفریدی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو عوام کا خیال نہیں، یہ اپنا شارٹ فال پورا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ظلم اور جبر ہے، اشیائے خور و نوش کی […]
عید الاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کا کہنا ہے کہ حالیہ بارش کا سلسلہ گزرنے کے بعد گرمی میں اضافہ ہوگا اور عید کے دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید سے قبل بارش برسانے کا ایک اور سلسلہ متوقع ہے تاہم اس […]
اب جو بھی آبنائے ہرمز عبور کریگا ٹول ٹیکس ادا کریگا، کن جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہوگی؟ بالآخر ایران نے واضح اعلان کر دیا

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بحری ناکہ بندی کے تنازع کے دوران، تہران نے دنیا کی اہم ترین تجارتی گزرگاہ ’آبنائے ہرمز‘ پر اپنا کنٹرول باقاعدہ طور پر سخت کر دیا ہے۔ جہاز رانی کے عالمی جریدے ’لائیڈز لسٹ‘ کے مطابق ایران نے اس اسٹریٹجک گزرگاہ سے گزرنے والے […]
پاکستان اور چین کے درمیان 13 ارب ڈالرز سے زائد کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوچکے، پاکستانی سفیر

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون کے فروغ میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے اور گزشتہ دو برسوں کے دوران 300 سے زائد ایم او یوز اور تین درجن سے زائد جوائنٹ وینچر معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں جن کی […]
میں مسلمانوں کیلئے کام نہیں کروں گا،جب تک وہ اپنا مذہب نہ بدل لیں،وزیراعلیٰ ادھیکاری

پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں بہار کے بعد مغربی بنگال کے انتخابات میں بھی مودی نے منظم دھاندلی سے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ بھارتی جریدے دی وائر نے مودی کے جیت کے جشن کے پیچھے چھپی بدعنوانی اور منظم دھاندلی کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ دی وائر کے مطابق مغربی بنگال میں تقریباً […]
روسی فارما کمپنی کا پاکستان میں 80 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

روسی کمپنی پاکستان میں انسولین ساز فیکٹری کھولنے پر آمادہ ہوگئی ، جس کے تحت کمپنی پاکستان میں 80 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جان بچانے والی ادویات، بالخصوص انسولین کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے سے ایک بڑی کامیابی سامنے آئی۔ روسی فارماسیوٹیکل کمپنی “زاؤڈ میڈسنٹ” نے […]