دوست ہو تو چین جیسا ہو!معرکہ حق، بلا اشتعال بھارتی جارحیت کیخلاف چین کا پاکستان کیساتھ مکمل اظہار یکجہتی

معرکہ حق میں پاکستان نے میدان جنگ کیساتھ سفارتی محاذ پر بھی شاندارکامیابی حاصل کی پاکستان کا آہنی دوست چین ہمیشہ کی طرح معرکہ حق میں بھی پاکستان کیساتھ مضبوطی سے کھڑارہا. چین نےبھارت کے نام نہاد آپریشن سندور کی مذمت کرتے ہوئے اسے افسوس ناک قراردیا. 5 مئی 2025 کو چینی وزیرخارجہ وانگ ژی […]
پشاور میں دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں، 6 افراد ہلاک و زخمی

پشاور میں بڈھ بیر زنگلی کے مقام پر دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں. ریسکیو1122 کے مطابق ریسکیو 1122 پشاور کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی فوری طور پر میڈیکل ٹیمیں اور ایمبولینسز جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئیں۔ریسکیو1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر منظم اور پیشہ وارانہ طریقے سے امدادی […]
مئی کے لئے ہونڈا 125 کی قیمتیں سامنے آگئیں

ہونڈا 125 کی قیمت مئی 2026 کے لیے قیمت سامنے آگئی ہے۔ ہونڈا کی ویب سائٹ کے مطابق ہونڈا 125 کی قیمت 238,500 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جس کا نیا ماڈل مختلف رنگوں میں دستیاب ہوگا جن میں نیلا، کالا اور سرخ شامل ہیں۔ ہونڈا 125 موٹر سائیکل میں 4 اسٹرک او ایچ […]
ایرانی ریال خریدنے والے ہوشیار! نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے

مرکزی بینک نے ایرانی ریال خریدنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا زیادہ نرخوں پر خریدنے سے نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ ایران کے مرکزی بینک نے خبردار کیا ہے کہ مہنگے نرخوں پر غیر ملکی کرنسی خریدنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ ایران کی کرنسی ریال اوپن مارکیٹ میں ریکارڈ کم ترین سطح […]
دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک موجودہ آپریشنل رفتار برقرار رکھی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے، اُن کے معاون انفرااسٹرکچر کی تباہی اور پاکستان کی سرزمین کو کسی بھی شر انگیز کارروائی سے روکنے کے لیے موجودہ آپریشنل رفتار برقرار رکھی جائے گی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 275ویں کور […]
وزیراعظم ہو تو ایسی ہو!تکلیف دہ مہنگائی کے درمیان امید کی کرن! میلونی کا بڑا اقدام ،عوام کی امیدیں جاگ اُٹھیں

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت عوام کو مہنگائی اور توانائی کے بحران سے ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اٹلی حکومت ایندھن اور توانائی کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے ٹیکس میں کمی اور سبسڈی پالیسیوں […]
ایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی، گھریلو سلنڈر سستا

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کی معمولی کمی کر دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں […]
اسرائیل کی ایران پر نئے حملوں کی تیاری

اسرائیل نے آبنائے ہُرمُز سے متعلق کشیدگی بڑھنے پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تیاری ایرانی انرجی انفرااسٹرکچر اور سینئر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حملے کب کرنے ہیں اور کرنے بھی ہیں […]
امریکا کا ایک بار پھر چین پر ایران کی ’فنڈنگ‘ کرنے کا الزام

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایران سے بڑی مقدار میں تیل خرید کر اسے مالی مدد فراہم کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسکاٹ بیسنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی کارروائیوں کے باعث آبنائے ہرمز بند ہوئی تاہم امریکا اسے دوبارہ کھولنے […]
یہ ہوئی نا بات !پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت اور بیوروکریسی کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا […]