پاکستان تازہ ترین

دوست ہو تو چین جیسا ہو!معرکہ حق، بلا اشتعال بھارتی جارحیت کیخلاف چین کا پاکستان کیساتھ مکمل اظہار یکجہتی

کہا تھا نا، چین جو کہتا ہے وہ کر کے دکھاتا ہے! چین نے شہید ایرانیوں کے اہلِ خانہ کے لیے شاندار اعلان کر دیا

معرکہ حق میں پاکستان نے میدان جنگ کیساتھ  سفارتی محاذ پر بھی شاندارکامیابی حاصل کی

5 مئی 2025 کو چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے پاکستانی سالمیت اورخودمختاری کے تحفظ کا یقین دلایا. چینی وزیرخارجہ نےدہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی جاری کوششوں کی مکمل حمایت کا بھی اعلان کیا.

چین کےعلاوہ ترکیہ، سعودی عرب اورآذربائیجان نے بھی بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کا بھرپورساتھ دیا

ماہرین کے مطابق معرکہ حق میں پاکستان کے اصولی اوردوٹوک مؤقف کی عالمی پذیرائی اسکی سفارتی کامیابی اورسچائی کی جیت ہے.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image