آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان معدوم،ریلیف کی امید

آئندہ ہفتے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ عالمی حالات اور خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ کے باوجود امکان یہی ہے کہ قیمتیں یا تو موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی یا پھر معمولی […]
چین سے لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے […]
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی آج چین جائیں گے

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی آج چین کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ چینی ہم منصب سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کریں گے۔ ایرانی اور چینی وزرائے خارجہ علاقائی اور عالمی امور پر بھی گفتگو کریں گے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ […]
چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہنان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکہ گزشتہ روز لیو یانگ شہر کی فیکٹری میں ہوا جسے آتش بازی کی صنعت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ حکام […]
مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں معروف عالم دین، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس دارالعلوم […]
آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ بعض بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، […]
چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا محمد ادریس شہید

چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سابق ایم پی اے مولانا محمد ادریس جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مولانا محمد ادریس اپنے گھر سے مدرسے جا رہے تھے کہ اس دوران گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی، […]