Roze News

معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، قوم اور افواج کا لازوال اتحاد مزید مستحکم

معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، قوم اور افواج کا لازوال اتحاد مزید مستحکم

اسلام آباد:معرکہ حق کےایک سال مکمل ہونے پر آزادکشمیرکےعوام نے بھرپور قومی جوش و ولولے کے ساتھ اظہارخیال کیا۔آزاد کشمیر کے مختلف مکتب فکرسے تعلق رکھنے والےغیور شہریوں کا کہنا تھا کہ پوری قوم اورمسلح افواج کے درمیان مثالی یکجہتی کا مظاہرہ قابلِ فخراور قابل تقلید ہے۔ شہری کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کےموقع […]

ایران کے بعد کس کی باری؟ امریکی صدر ٹرمپ واضح کردیا

ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

نیویارک:ایران جنگ کے بعد صدر ٹرمپ نے اپنے نئے ہدف کے طور پر کیوبا کا نام لیا ہے اور امریکی جنگی پالیسی پر کھل کر گفتگو کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران جنگ کے بعد واپسی پر امریکی بحریہ کا […]

ایران ، امریکہ جنگ، پاکستان کی ثالثی نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا:شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کو ئٹہ پہنچ گئے

لاہور :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا۔لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگ کے رہنما خواجہ احمد حسان نے ملاقات کی۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اللہ نے دنیا میں پاکستان کا مقام بلند کردیا ہے۔ انہوں نے […]

امریکہ ایران تنازعہ

امریکا اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق

حالیہ امریکہ ایران تنازہ ایک نیا موڑ اختیار کر چکا ہے اس جنگ نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، مختصر جنگ بندی کے بعد مشرق وسطی میں ایک بار پھر جنگ کا خدشہ بڑھ گیا ہے ہر گزرتے وقت کے ساتھ اس جنگ کے شعلے سرد ہوتے نظر نہیں آ رہے […]

فیصلہ امریکا کے ہاتھ میں وہ سفارتکاری کا راستہ اختیارکرے یاکشیدگی جاری رکھے،ہم تیار ہیں،ایران

تہران :ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران نے نئی تجویز پاکستان کے حوالے کی ہے، اب فیصلہ امریکا کے ہاتھ میں ہے کہ وہ سفارت کاری کا راستہ اختیار کرے یا کشیدگی کو جاری رکھے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق تہران میں غیر ملکی سفیروں کو مذاکرات کے حوالے […]

امریکا کیساتھ دوبارہ جنگ ، کسی بھی نئی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں:ایرانی فوج

امریکا اور ایران کے درمیان 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق

تہران :ایران کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے بریگیڈیئر جنرل سردار جعفر اسدی نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان دوبارہ جنگ چھڑنے کے خدشات ہیں ، مسلح افواج کسی بھی نئی امریکی مہم جوئی کے لیے تیار ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق بریگیڈیئر جنرل سردار جعفر اسدی نے اپنے بیان میں […]

کام مکمل کیے بغیر ایران سے نہیں نکلیں گے ، امریکی صدر کا اعلان

ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

نیویارک :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ سے امریکا جلد بازی میں پیچھے نہیں ہٹے گا کیونکہ ایسا کرنے سے مسئلہ دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکا اس بار ’’کام مکمل کیے بغیر‘‘ ایران سے نہیں […]