آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مارچ کے آغاز میں بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ یہ موسمی تبدیلیاں رمضان کے دوران متوقع ہیں، جس سے شہریوں اور زراعت کے شعبے کو احتیاطی اقدامات کی ضرورت ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب […]