پاکستان تازہ ترین موسم

گرمی کی شدت بڑھے گی یا بارش برس پڑے گی؟ موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ادارے کے مطابق رواں ہفتے کے دوران بھی زیادہ تر میدانی علاقے گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں گے۔ رپورٹ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بادل چھائیں گے یا دھوپ نکلے گی؟ آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

آج کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب کے مختلف شہروں اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بادل پھر برسنے کو بے قرار! 18 سے 23 اپریل تک بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں موسمی الرٹ جاری، 18 سے 23 اپریل تک خطرناک بارشوں، آندھی اور ژالہ باری کا خدشہ۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں 18 سے 23 اپریل کے دوران ممکنہ شدید موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا […]

Read More
تازہ ترین دنیا موسم

مدینہ منورہ میں باران رحمت، مسجد نبویؐ اور گنبدِ خضریٰ کے دلکش مناظر نے روح کو معطر کر دیا

سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی، جس سے فضا خوشگوار ہو گئی اور ملحقہ علاقوں میں بھی بادل خوب جم کر برسے۔ بارانِ رحمت کے دوران مسجد نبوی میں بھی بارش نے سماں باندھ دیا جبکہ گنبد خضریٰ پر برسنے والی بارش کے روح پرور مناظر […]

Read More
تازہ ترین موسم

موسم بدلنے کو تیار!بارشوں کا نیا سسٹم کب سے داخل ہوگا؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ دنوں کے دوران مزید بارشوں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق 17 اور 18 اپریل کے دوران پنجاب […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

موسم کا بڑا موڑ! کل سے 18 اپریل تک بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں فی الحال سورج کی تیز کرنوں کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جبکہ موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بادل پھر برسنے کو تیار! بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ چند روز کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اپریل سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، جس کے زیر اثر 16 سے 19 اپریل کے دوران مختلف […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

16سے 18اپریل تک بارشیں اورژالہ باری،الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری بارے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق 16 سے 18 اپریل تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، گجرانوالہ میں بارش کا امکان ہے۔ ترجمان  کا مزید […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بادل برسیں گے یا نہیں؟ آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

شہر میں ان دنوں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ ٹھنڈی ہوائیں موسم کو خوشگوار بنا رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری جبکہ کم سے کم 19 ڈگری […]

Read More