تازہ ترین دنیا موسم

سعودی عرب،تبوک میں موسم سرما کی پہلی برفباری

سعودی عرب کے شمال مغربی صوبے تبوک میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی صوبۂ تبوک کی پہاڑی جبل لوز اور قریبی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید برف باری کا […]

Read More
موسم

20 سے 22 دسمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی حصوں میں 20 سے 22 دسمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے جبکہ  سیاحوں اور مسافروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 دسمبر کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا […]

Read More
موسم

موسم کی تبدیلی، مختلف شہروں میں سردی کیساتھ بارش اور برفباری کا امکان

مری، گلیات اور گلگت بلتستان میں سردی اور برفباری کی پیشگوئی، دیگر شہروں میں دھند چھانے کا امکان تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ بعض علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

Read More
موسم

رواں ہفتے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع

دسمبر میں مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ کھل کر برسے بغیر گزر گیا۔ صرف بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی مگر ملک کا اکثر حصہ بارشوں سے محروم رہا۔ اس ہفتے کے آخر میں مغربی ہواؤں کے ایک اور سلسلے کی آمد متوقع ہے۔ اس ہفتے کے آخر میں مغربی ہواؤں کا ایک اور […]

Read More
موسم

ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں دھند کی شدت، پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش و برفباری کی پیشگوئی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جبکہ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے کئی حصوں میں دھند کی شدت بڑھنے کا […]

Read More
موسم

شدید دھند کے باعث موٹروے بند

شدید دھند کے باعث موٹروے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کاکہنا ہے کہ موٹروے ایم 4 ملتان سے عبد الحکیم، فیصل آباد سے ملتان ،موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر اورموٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناتھا کہ موٹرویز […]

Read More
موسم

18 دسمبر تک بارشوں اور برف باری کا امکان، ایڈوائزری جاری

دھند اور برف باری کی وارننگ، 18 دسمبر تک پہاڑی راستوں پر ٹریفک متاثر ہونے کا خدشہ، عوام سے احتیاط کی اپیل تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم ا ے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے ملک کے مختلف علاقوں میں 18 دسمبر تک بارش اور برف باری کے امکان کے […]

Read More
موسم

شہری تیاری کرلیں !مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔اعلامیے کے مطابق 13 سے 15 دسمبر کے دوران خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اس دوران گلگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے […]

Read More
موسم

بارشیں ہی بارشیں ! شہری تیاری کرلیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔اعلامیے کے مطابق 13 سے 15 دسمبر کے دوران خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اس دوران گلگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ آج رات موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے، پنجاب ، خیبر پختونخوااور بالائی سندھ کےمیدانی علاقوں […]

Read More