دعائیں قبول !محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی
لاہور میں گزشتہ شب ہونے والی بارش اور تیز ہواؤں نے گرمی کا زور توڑ دیا، جس کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی سے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا، جبکہ درجہ حرارت میں بھی واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا […]