موسم

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹرعرفان ورک نے کہا کہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی ہے، رمضان کے پہلے عشرے میں بارش کا بظاہر کوئی امکان نہیں۔ اسلام آباد میں پارہ […]

Read More
موسم

آج کہاں بادل برسیں گے ؟ سلسلہ کب تک جاری رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ پبلک ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق یہ سلسلہ منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع […]

Read More
موسم

بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق 16 فروری سے ملک کے جنوبی حصوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی توقع […]

Read More
موسم

نگاہیں آسمان پر، کب برسے گا پانی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

رمضان المبارک سے قبل ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایران سے مغربی ہواؤں کا نظام پاکستان کا رخ کر رہا ہے، جس کے زیرِ اثر ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 فروری کو […]

Read More
تازہ ترین دنیا موسم

سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری

خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز نے بارانِ رحمت کے لیے جمعرات کو مملکت میں نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ دیوان شاہی سے جاری ہونے والے بیان شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت، اعمال صالح اور بارش کے لیے دعا کریں۔ بیان کے مطابق یہ […]

Read More
موسم

بارش برسے گی یا سورج چمکے گا؟ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور مختلف شہروں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش […]

Read More
موسم

مزید بارشیں آ رہی ہیں! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ چند روز کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم، محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور اسلام آباد میں بارش کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، جس سے سردی میں اضافہ ہوا۔ کندیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا […]

Read More
موسم

آج سے موسم کا بڑا پلٹاؤ، مختلف علاقوں میں شدید بارش متوقع،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ اسلام آباد میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ، کوہستان، بونیر، پشاور، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، صوابی، […]

Read More
تازہ ترین موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری جبکہ اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں شدید برفباری […]

Read More