ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی: برطانوی اخبار کا دعویٰ
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہید رہنما سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ دی ٹیلی گراف نے خبر دی ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سکیورٹی میں جمعرات کو ادا کی […]