کھیل

کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کیلئے کنسلٹنٹ کی تقرری کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تلاش شروع کردی ہے جس کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک سطح پر کرکٹرز کی تشخیص میں مسائل سامنے آئے ہیں اس لیے […]

Read More
دنیا کھیل

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کردیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی سٹیڈیم کی حالت کو کوریج دی۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے مقام کانپور سٹیڈیم کی حالت پر سوالات اٹھائے گئے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 ستمبر سے کھیلا جانا ہے۔ سٹیڈیم کے ایک سٹینڈ کو خطرناک قرار دے دیا گیا ہے، اتر پردیش […]

Read More
کھیل

شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے ، وزیراعلیٰ کا استقبال

پاکستانی کراٹے کھلاڑی شاہ زیب رند ورلڈ کراٹے کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیتنے کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے۔کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلی سرفراز بگٹی اور دیگر حکام نے سنگاپور میں ورلڈ کراٹے کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیتنے والے شاہ زیب رند کا استقبال کیا۔اس موقع پر وزیراعلی نے شاہ زیب رند کو […]

Read More
تازہ ترین کھیل

میگا ایونٹ ، کوشش ہو گی اعصاب پر قابو پائیں: سدرا

لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرا امین نے کہا ہے کہ کوشش ہو گی کہ اعصاب پر قابو پائیں اور اچھے سے اچھا کریں، دبئی اور شارجہ کا موسم تھوڑا گرم ہوتا ہے لیکن ہم اس کے عادی ہیں۔اوپننگ بیٹر سدرا امین کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف مجموعی طور پر سیریز […]

Read More
تازہ ترین کھیل

کرکٹ کی بہتری کا مشن! بی سی بی کے بڑے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، ہیڈ کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے ساتھ بابر اعظم اور شان مسعود سمیت 9 ایلیٹ پلیئرز کا کنکشن کیمپ آج لاہور میں ہوگا۔پی سی بی کے مطابق کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح وژن قائم کرنا ہے اور اس کنکشن کیمپ میں […]

Read More
کھیل

پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

ٹوکیو: پاکستانی نوجوانوں نے جاپان میں جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدانوں میں بھی کسی سے پیچھے نہیں، ہر سال پاکستان کے سینکڑوں نوجوان قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ پاکستان کے بوڑھے نوجوان حذیفہ شاہد نے جاپان میں اسکواش چیمپئن […]

Read More
کھیل

چیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنکشن کیمپ کے لیے مدعو

  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ میں شرکت کرنے والے ٹاپ کھلاڑیوں کو لاہور میں کنکشن کیمپ کے لیے مدعو کیا ہے۔ چیمپئنز ون ڈے کپ میں شرکت کرنے والے ٹاپ کھلاڑی فائنل پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے جہاں 23 ستمبر کو ایک روزہ کنکشن کیمپ لگایا جائے […]

Read More
کھیل

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی

ملتان: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں رونمائی کر دی گئی۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس سے قبل پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا اور جنوبی افریقہ کی کپتان لورا وولورٹ ٹرافی کے ساتھ پوز دے رہی ہیں۔ٹرافی کی رونمائی بھی […]

Read More
کھیل

چیمپئنز کپ: گیری کرسٹنکی سرپرستوں، ہیڈ کوچز سے ملاقات

فیصل آباد: قومی ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے مینٹرز اور ہیڈ کوچز سے ملاقات کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے ساتھ ہیڈ کوچ کی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی، میٹنگ کے دوران مینٹرز اور ہیڈ کوچز نے مختلف پہلوں پر […]

Read More
کھیل

قذافی اسٹیڈیم کے انکلو ژر ز کو بھی گرانے کاکام تیزی سے شروع

لاہور کے قذافی سٹیڈیم کی دیواریں گرانے کا کام بھی تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 وینیوز کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کر دیا گیا، لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سب سے زیادہ تعمیراتی کام ہو گا، سب سے زیادہ رقم 7 ارب 70 کروڑ روپے ہے۔مرکزی عمارت کو […]

Read More