دوسرا ٹیسٹ ، بنگلا دیش کیخلاف دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کے خلاف دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور صائم ایوب نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 9 رنز سے […]