کھیل

قذافی اسٹیڈیم کے انکلو ژر ز کو بھی گرانے کاکام تیزی سے شروع

لاہور کے قذافی سٹیڈیم کی دیواریں گرانے کا کام بھی تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 وینیوز کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کر دیا گیا، لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سب سے زیادہ تعمیراتی کام ہو گا، سب سے زیادہ رقم 7 ارب 70 کروڑ روپے ہے۔مرکزی عمارت کو […]

Read More
کھیل

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم 250 ویں ونڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کریگا

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے کیونکہ یہ کل 250ویں ون ڈے میچ کی میزبانی کرے گا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم وہ مقام ہے جو سب سے زیادہ ون ڈے میچز کی میزبانی کرتا ہے، یہاں 1984 سے اب تک 249 ون ڈے میچز کھیلے جا چکے ہیں اور اب کل اس […]

Read More
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان ہوگا

پاکستان کو چین سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں میزبان چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آٹ پر شکست دے کر پہلی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی کوریا کو شکست دی۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج چین […]

Read More
کھیل

احسن ایاز انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایاز امریکا میں جاری 247ویں انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میں احسن ایاز کا جوڑی مصر کے تھرڈ سیڈ محمد شراف سے ہو گا۔ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کی کل انعامی رقم تین ہزار ڈالر ہے۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں احسن ایاز نے […]

Read More
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بیجنگ: پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لیے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گرین شرٹس کی جانب سے احمد ندیم اور حنان شاہد نے 2، 2 جبکہ عبدالرحمن نے ایک گول اسکور کیا، پاکستان نے دوسرے، تیسرے اور چوتھے […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے مارخورس کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

  فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں پینتھرز نے مارخور کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں مارخورس کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جب کہ پینتھرز کی کمان شاداب خان کے ہاتھ میں ہے۔ محمد […]

Read More
کھیل

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان اسٹوکس دورہ پاکستان کے لیے واپس آگئے۔

لندن: بین اسٹوکس اگلے ماہ انگلینڈ کے تین ٹیسٹ میچوں کے دورہ پاکستان کے لیے کپتان کے طور پر واپس آ رہے ہیں جب کہ برائیڈن کارس بیٹنگ کے قوانین کی خلاف ورزی پر پابندی مکمل کرنے کے چند ہفتوں بعد ہی اپنا ڈیبیو کر سکتے ہیں۔ سٹوکس ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سری لنکا کے […]

Read More
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی; ایونٹ میں پاکستان کی پہلی فتح

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے پہلی فتح اپنے نام کر لی۔ چین کے شہر ہولن بیئر میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی، گرین شرٹس کے ندیم احمد۔ پاکستان نے پہلے کوارٹر میں ایک گول کیا تاہم جاپان نے […]

Read More
کھیل

ورلڈ نمبر ون یانک سنر نے یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا

اٹلی کے یانک سنر نے فائنل میں امریکا کے ٹیلر فرٹز کو شکست دی۔یانک سنر کی کامیابی کا اسکور چھ تین، چھ چار اور سات پانچ رہا۔ فائنل دو گھنٹے 15 منٹ جاری رہا۔یانک سنر کا یہ کیریئر کا دوسرا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔یاد رہے کہ یانک سنر نے رواں برس آسٹریلین اوپن میں بھی […]

Read More
کھیل

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ […]

Read More